تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"art" کے متعقلہ نتائج

art

فَن

اَرْت

معنی، مفہوم، مطلب، بیان

آرْت

درد، دكھ، رنج، غم

اَرْتاع

بھیڑ، مجمع

آرْٹ كاغَذ

كاغذ كی گرانی اور آرٹ كاغذ كی نایابی سے بھی ایسی كتاب كا جس میں زیادہ تر نقشے كے بلاک ہوں اس وقت چھپنا مشكل تو كیا بلكہ ناممكن ہے۔

اَرْت بَن٘دْنا

معنی پیدا کرنا، معنی پہنانا

اَرْت کَرْنا

تشریح کرنا، معنی سمجھانا

آرْٹ بَرائے آرْٹ

رک : ادب برائے ادب۔

edt

امریکا Eastern Daylight Time شرقی روز روشن۔.

آرْٹ اِیڈِیٹر

(ادارت) مضامین اور ان كی سرخیوں وغیرہ كو دیدہ زیبی سے ترتیب دینے كا كام انجام دینے والا، مرید۔

آرْٹ پیپَر

ایک قسم كا دو طرفہ چكنا اور چمكدار كاغذ، جو معمولی كاغذ سے زیادہ دبیز ہوتاہے (بیشتر تصاویر كی طباعت اور گرد پوش كے كام میں لایا جاتا ہے)

اَرْتھی

لکڑی یا بانس کا سیڑھی نما بنا ایک ڈھانچہ جس پر مردہ جسم رکھا جاتا ہے اور اسے قبرستان پہنچایا جاتا ہے، جنازہ

artillery

توپ خانَہ

artless

سِیدھا سادا

artery

شِرْیان

artificially

مَصنُوعی طَور پَر

artio-dactyl

سُم شُگافتَہ

articled

دفعہ

اَرْتھ ہِیْن

مہمل، بے معنی، جس لفظ یا بات کا کوئی مطلب نہ ہو

article

بَیان

اَرْتھ کار

نکتہ شناس، رمز شناس

artifice

تَرْکِیب

اَرْتھ بھاو

(شعر یا گانے وغیرہ کے) مفہوم کی ہاتھ پاؤں اور آنکھ کے اشاروں سے تصویر کشی، ادائی

اَرْتھ دینا

تشریح ماننا یا منوانا

artfulness

چالاکی

artel

اشتراکی روس میں کاریگروں ،کسانوں وغیرہ کی انجمن۔.

اَرْتھ وِدِّیا

نغمے یا راگ کی حقیقت کا علم

artillerist

توپچی

اَرْتھات

حقیقت میں، مثلاً، یعنی

artful

چال باز

artistry

کاريگَری کی معراج

artificer

ہُنَر مَند

artesian well

عموداً کھودا جانے والا کنواں خصوصاًچٹان میں سے گہرے پانی تک جو بغل سے زور کرکے خود بخود اوپر کھنچ آتا ہے۔.

artichoke

ایک یورپی پودا Cynara scolymus اونٹ کٹارا سے مماثل، ہاتھی چوک۔.

artist

نقّاش

articulated

حَلقَہ دار

اَرْتھ لوبھی

ذاتی فائدے کا خواہشمند، خود غرض

arthurian

برطانیہ کے بادشاہ آرتھر یا اس کے دربار سے متعلق، جس سے افسانوی روایات منسوب ہیں۔.

artemisia

مروا

arteritis

(امراضِيات) شَريان کی سوجَن

اَرْتھ شاسْتَر

تہذیب اخلاق یا سیاست مدن کے مضامین پر مشتمل کتاب

arthritic

نَقرَس يا وَرم مُفاصِل سے مُتَعلِق يا اس کا شِکار مَريض

arthrosis

جوڑ بَندی

اَرْتَکان

(معدنیات) ایک قسم کا سرخ و زرد پتھر جو جلا دینے سے سرخ ہوجاتا ہے(اورام و جراحات کے علاج میں مستعمل)

اَرْتھ بُودَھک

پر معنی

articulate

بولنے میں رواں

artilleryman

توپخانے کا آدمی ۔.

arthropod

حیوانیات: کوئی بے ریڑھ کا جانور، مفصل پایوں کی نوع سے، جس کے جسم کے کئی حصّے ہوتے ہیں، اعضا جوڑ دار اور ایک بیرونی ڈھانچا جیسے حشرات، مکڑی یا قشریے۔.

artificialness

مَصنُوعی پَن

artisan

دَسْتکار

اَرْتھ بھید

الفاظ یا معانی میں فرق

artwork

کسی مطبوعے میں شامل تصاویر۔.

artiste

فن کار، خصوصاً پیشہ ور مغنی یا رقاص۔.

articulata

artistical

کاری گر یا استاد کے موافق

arthromere

حيوانيات

arthralgia

جوڑوں کا دَرد

arthralgic

وَجَع مُفاصِل

اَرْتِھی نِکْلے

(بد دعا) مر جائے، موت آئے

art کے لیے اردو الفاظ

art

ɑːt

art کے اردو معانی

اسم

  • فن
  • آرٹ
  • کسی خاص مقصد کو پورا کرنے کے لیے اشیا کو استعمال میں لانا یا ان سے کام لینا
  • مقصد و منشا کی تکمیل کے لیے ذرائع کا، فطرت کے علی الرغم، بروئے کار لانا
  • بعض امور کو آسان بنانے کا اصولی نظام
  • ان اصولوں کی اطلاقی مہارت: سائنس کے برعکس جیسے فن تعمیر یا کندہ کاری کا فن
  • فنون لطیفہ
  • فنون لطیفہ میں سے کوئی ایک یا جملہ فنون یعنی وہ ذوق یا جمالیاتی حس کو تسکین دیں جیسے مصوری، مجسمہ سازی، موسیقی وغیرہ
  • مصور یا مجسمہ ساز کا پیشہ
  • ان فنکاروں کے لیے مخصوص و مطلوبہ مہارت
  • فنی ملکہ
  • فنی چابک دستی
  • استادی
  • ہنرمندی
  • مکاری
  • منافقت
  • (متروک) (شاعری) صیغۂ واحد حاضر، be کا فعل حال

art के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़न
  • आर्ट
  • किसी ख़ास मक़्सद को पूरा करने के लिए अश्या को इस्ते'माल में लाना या उन से काम लेना
  • मक़्सद-ओ-मंशा की तकमील के लिए ज़राए' का, फ़ितरत के अलर्रग़म, ब-रु-ए-कार लाना
  • बा'ज़ 'उमूर को आसान बनाने का उसूली निज़ाम
  • इन उसूलों की इतलाक़ी महारत: साईंस के बर-'अक्स जैसे फ़न-ए-ता'मीर या कंदाकारी का फ़न
  • फ़ुनून-ए-लतीफ़ा
  • फ़ुनून-ए-लतीफ़ा में से कोई एक या जुमला फ़ुनून या'नी वो ज़ौक़ या जमालियाती हिस को तस्कीन दें जैसे मुसव्विरी, मुजस्समा साज़ी, मूसीक़ी वग़ैरा
  • मुसव्विर या मुजस्समा साज़ का पेशा
  • उन फ़न-कारों के लिए मख़्सूस-ओ-मतलूबा महारत
  • फ़न्नी-मलिका
  • फ़न्नी-चाबुक-दस्ती
  • उस्तादी
  • हुनर-मंदी
  • मक्कारी
  • मुनाफ़क़त
  • (मतरूक) (शा'इरी) सीग़ा-ए-वाहिद हाज़िर, be का फे़'ल-ए-हाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (art)

نام

ای-میل

تبصرہ

art

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words