تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aside" کے متعقلہ نتائج

aside

بَہ کَنار

aside from

علاوہ؛ علاوہ ازيں

اَسَدَہ

اِسَادَہ

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

عَصِیدَہ

ایک حلوہ جو گھی اور آٹے سے تیار ہوتا ہے، ایک قسم کا حلوہ

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

آسُودے

آسودہ (رک) كی جمع۔

اَسُودا

آسودہ (رک) .

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

اَثْدیٰ

(طب) چھاتیاں، چوچیاں، پستانیں

آسائیدہ

آرامیدہ، آرام پایا ہوا، جس کو اطمینان اور سکھ چین نصیب ہوا ہو

اَشْہَدُ

میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ

اَسَدِ چَرْخ

رک : اسد نمبر ۲.

اَشَدِّ شَدِید

'اشد' کی تاکید .

اَصادِق

move aside

کِھسَکْنا

push aside

سَرْکانا

set aside

بالائے طاق رَکھْنا

put aside

طاق پَر رَکْھنا

اِسی دم

اِشادَت

آسا دِلاسا

تسلی تشفی، اطمینان، ڈھارس۔

عَیشِ دَوام

عِیسیٰ دَم

مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا

عِیسیٰ دَمی

بیماروں کو شفا بخشنا ، مسیحا کی صفت رکھنا ، مُردوں کو زندہ کرنا.

وَضْعِ سادَہ

اِجتِماعی شادی

شَرْعی شادِی

وہ شادی جس میں دھوم دھام یا باجہ نہ ہو

دال روٹی سے آسُودہ

رک : دال روٹی سے خُوش

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

aside کے لیے اردو الفاظ

aside

əˈsaɪd

aside کے اردو معانی

اسم

  • (تھیٹر) گریز
  • کسی اداکار کی وہ باتیں جو محض سامعین کے لیے ہوتی ہیں اور اسٹیج پر بیٹھے ہوئے دوسروں کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ ان کو نہیں سن رہے ہیں
  • اصل بات سے جملۂ معترضہ کے طور پر گریز، تخلیے کی بات

فعل متعلق

  • ایک سمت پر یا ایک طرف کو
  • ایک طرف
  • ایک جانب
  • تھوڑے فاصلے پر
  • جدا
  • الگ
  • معمول کی سمت سے ذرا فاصلے پر
  • اپنے خیال، دلچسپی یا پاسداری سے ماورا
  • علیحدہ
  • پس انداز طور پر
  • الگ ہٹ کر
  • کسی الگ جگہ پر

aside के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (थियटर) गुरेज़
  • किसी अदाकार की वो बातें जो महज़ साम'ईन के लिए होती हैं और स्टेज पर बैठे हुए दूसरों के बारे में समझा जाता है कि वो उन को नहीं सन रहे हैं
  • अस्ल बात से जुमला-ए-मो'तरिज़ा के तौर पर गुरेज़, तख़्लिये की बात

क्रिया-विशेषण

  • एक सम्त पर या एक तरफ़ को
  • एक तरफ़
  • एक जानिब
  • थोड़े फ़ासले पर
  • जुदा
  • अलग
  • मा'मूल की सम्त से ज़रा फ़ासले पर
  • अपने ख़याल, दिलचस्पी या पासदारी से मावरा
  • अलैहिदा
  • पसं-ए-दाज़ तौर पर
  • अलग हट कर
  • किसी अलग जगह पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aside)

نام

ای-میل

تبصرہ

aside

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone