تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسُودَہ" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسُودَہ کے معانیدیکھیے

آسُودَہ

aasuudaआसूदा

اصل: فارسی

وزن : 222

آسُودَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن
  • جس كی مالی حالت اچھی ہو، خوشحال، فارغ البال
  • جس كا پیٹ یا جی كسی چیز سے بھر گیا ہو، سیر
  • آرام سے سویا ہوا، خوابیدہ
  • (مجازاً) مدفون
  • پرسكون، جس میں اضطراب یا اضطرار نہ ہو
  • بے فكری یا خوشحالی كے ساتھ، مطمئن ہوكر، چین سے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

شعر

English meaning of aasuuda

Adjective

आसूदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संतुष्ट, तृप्त, बेफ़िक्र, निश्चिंत
  • धनवान, अमीर, समृद्ध
  • जिसका पेट या मन किसी से भर गया हो, सेर होने अर्थात् अच्छी तरह तृप्त और संतुष्ट होने की अवस्था
  • आराम से सोया हुआ, सोया हुआ
  • ( लाक्षणिक) स्वर्गिय, दफ़्न
  • सुकून भरा, जिसमें विकलता या आतुरता न हो
  • निश्चिंतता या ख़ुशहाली के साथ, संतुष्ट होकर, चैन से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words