تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"audit" کے متعقلہ نتائج

audit

محاسبہ، تنقیح، پڑتال۔.

آڈِٹ

حساب كی تنقیح، جان٘چ پڑتال، حسابات كی جان٘چ پڑتال كا محكمہ

آڈِٹ

auditory

سَمْعی

auditive

سماعتی

auditor

محاسب، تنقیح کرنے والا۔.

audition

سامِعَہ

اُدِت

سورج، آفتاب

auditorium

سَماعَت گَھر

اُدات

(قرأت کا) لہجہ ، اونچا یا تیز سر.

آڈِیٹَر

محاسب، حساب كتاب كی جان٘چ پڑتال كرنے والا

آڈِیشَن

آواز كے اچھا یا برا ہونے كا امتحان یا جان٘چ پڑتال

عُدات

آڈِیٹورِیَم

وہ عمارت، جو مختلف قسم كے ادبی یا تہذیبی اجتماعات كے لئے مخصوص ہو، سماعت گاہ

اُوڑَت پَتوری

(ٹھکی) اڑتے ہوئے السو کی آواز ، اس آواز سے برا شگون لینے کا عمل

عادَت

خصلت، خو (جو غیر ارادی ہو)

آَڑت

رک : آڑھت۔

آدات

oddity

عجیب پن

اَدات

آلات، اوزار، اسباب

idiot

بے وُقُوف

adit

چٹان کی دراڑ جو کان میںجانے کا راستہ ہو۔.

edit

کانٹ چھانٹ کرنا

edt

امریکا Eastern Daylight Time شرقی روز روشن۔.

اَدَانْت

اِعادَت

پلٹانا، پھرنا، دوہرانا، کسی بات کو بار بار کہنا

عادات

خصلتیں، عادتیں

عائِدات

وہ محصول یا لگان وغیرہ جو واجب الادا ہوں، واجبات

عِدَّت

(شرع) وہ مدّت جس میں عورت (مطلقہ و بیوہ) کے لیے دوسرا نکاح منع ہے (مطلقہ کی عدّت تین حیض یا تیین مہینے، بیوہ کی چار مہینے دس روز، حاملہ کے لیے وضع حمل تک)

اُڑْتی

'آڑنا' سے حالیہ نا تمام، ترکیبات میں مستعمل : جیسے : اڑتی اڑاتی، اڑتی بیماری وغیرہ

اُڑْتا

اُڑْتے

'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اُڑتی سی

افواہ ، غیر مصدقہ خبر.

اُڑْتی اُڑْتی طاق چڑھی

تصدیق ہوگئی افواہ ٹھیک تھی، کسی اڑتی خبر کا سچ بن جانا

اُڑتی تُول

وزن میں کچھ کم

اُڑتے اُڑتے

افواہاً.

اُڑتی اُڑتی

اُڑتی خَبَر

افواہ، بازاری خبر، سنی سنائی بات، غیرمصدقہ خبر

اُڑْتی اُڑاتی

سنی سنائی، غیر مصدقہ (خیر وغیرہ).

اُڑْتی بِیمْاری

وہ مرض جو ایک سے دوسرے کو لگ جائے ، مرض متعدی ، چھوت کی بیماری.

اُڑْتی پُڑتی خَبَر

افواہ.

ایڈِٹ کَرْنا

(کتاب یا اخبار وغیرہ کے) مضامین کی ترتیب و تدوین ، کسی کتاب کا مختلف نسخوں سے مقابلہ کرکرے یا داخلی طور پر مشتبھات و اغلاط سے اسے پاک کرکے قرین صفت نسخہ تیار کرنا ، ادارت کے فرائض انجام دینا.

عادت خانہ خرابی

اَڑْتِیْسواں

ترتیب میں جو سینتیس کے بعد ہو

اَڑتالِیسواں

اَڑتالِیسواں، چالیس اور آٹھواں (ہندسوں میں)

آڑْتی

آڑھت کا کام کرنے والا، کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش

اَدَتّا

اُڑْتی ہُوئی

رک : اُڑتا ہوا نمبر ۱ و ۲.

اَڑْتَلا پَکڑنا

پناہ ڈھونڈنا یا پناہ میں آنا، چھپانا یا آڑ لینا، بہانہ کرکے اپنے آپ کو بچانا، عذر کرنا

آڑْتِیا

آڑھت کا کام کرنے والا، کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش

اَڑْتَلا

آڑ، پناہ

اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور

لڑنے والے سے لڑو اور طرح دینے والے کو طرح دے جاؤ

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر گِنْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا

دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).

اُڑْتی چِڑْیا پَکَڑْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

اُڑتا ہُوا

جو دل کو نہ لگے ، ہلکا ، خفیف ، سطحی.

اُڑْتی چِڑْیا پَرَکْھنا

کسی کے دل کا منصوبہ یا ارادہ بھانپنا.

اُڑتی چِڑیا کے پَر گِن لینا

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).

ideative

تصوری

audit کے لیے اردو الفاظ

audit

audit کے اردو معانی

اسم

  • تنقیح
  • محاسبی
  • آڈٹ
  • جانچ پڑتال
  • رقومات اور املاک سے متعلق معاملات یا حسابات کی مناسب افسروں یا اس مقصد کے لیے مقرر کردہ اشخاص کے ذریعے جانچ پڑتال
  • لہذا حساب طلبی
  • کسی کے اعمال کی پڑتال یا محاسبہ

فعل متعدی

  • کسی کھاتے یا حسابات وغیرہ کی جانچ کرنا
  • جانچ پڑتال کرنا
  • کسی کورس میں،اسے پاس کرنے کے مقصد کے بغیر داخلہ لینا

audit के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तंक़ीह
  • मुहासिबी
  • ऑडिट
  • जाँच पड़ताल
  • रुक़ूमात और इम्लाक से मुत'अल्लिक़ मु'आमलात या हिसाबात की मुनासिब अफ़सरों या उस मक़्सद के लिए मुक़र्रर कर्दा अश्ख़ास के ज़री'ए जाँच पड़ताल
  • लिहाज़ा हिसाब तलबी
  • किसी के आ'माल की पड़ताल या मुहासिबा

सकर्मक क्रिया

  • किसी खाते या हिसाबात वग़ैरा की जाँच करना
  • जाँच पड़ताल करना
  • किसी कोर्स में,उसे पास करने के मक़्सद के बगै़र दाख़िला लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (audit)

نام

ای-میل

تبصرہ

audit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone