تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"auspiciousness" کے متعقلہ نتائج

اُس پَہ

مزید برآں ، علاوہ برآں.

اَسْپَہ

گھوڑے کا ، گھوڑے والا (عموماً اسماے اعداد کے ساتھ مستعمل) ، اسپی .

اِس پَہ

اس سلسلے میں ، اس تعلق سے.

اَسْپانَہ

گھوڑے کی قیمت یا خوراک وغیرہ کے خرچ کا جزو یا کُل جو زمیندار اسامیوں سے وصول کرے

اَسْپی

اسپ سے منسوب، شطرنج کا مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے

اَسْپَتال

مریضوں کے علاج اور تیمارداری کی جگہ، شفاخانہ

aspartame

ایک کم حراروں والا ، نہایت شیریں ما دّہ جو شکر کی جگہ مٹھاس کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.

asparagus

مار چوبَہ

اَسْپَتال میں دَاخِل کَرنا

hospitalize, admit to a hospital

اَسْپَک

کلندری، بے چوبہ، تمبو، ڈیرا، شامیانہ

اَسپَشْٹ

صاف، عیاں

آس پاس

ہمسایہ، پڑوسی، ہمراہی، ساتھی

آس پاسی

آس پاس رہنے والا۔

اَسْپ اَنگیز

لوہے کا وہ کانٹا جو جوتے کی ایڑی میں گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگایا جاتا ہے، مہمیز

auspiciousness

بَرکَت

آس پَڑْنا

سہارا ہونا، لپكا ہونا۔

آسْ پَڑوس

آس پاس

auspice

(ج میں) سرپرستی (خصوصاً under the auspices of زیر اہتمام، کفالت یا سرپرستی میں).

auspices

پناہ

auspicious

فَرُّخ

اُس پار

دور، فاصلے پر، بہت دور، کسی حد کی دوسری طرف، پرے، پرلی طرف

آس پَكَڑْنا

امید قایم كرنا، آسرا لگانا، توقع ركھنا

آس پاس لَگنا

ذرا فاصلے سے رہنا، آگے پیچھے رہنا، دیكھ بھال كرنا یا كسی كی تاک اور نگرانی میں رہنا

آس پاس پِھرنا

چكر كاٹنا، طواف كرنا، صدقے ہونا

آس پاس برسے دلی پڑی ترسے

جس سے دوسروں کو فائدہ ہو اور اپنے محروم رہیں، اس کی نسبت بولتے ہیں

آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے

غیر فائدہ اٹھائیں اور حق دار محروم رہیں، دوسروں كو فیض پہنچے اور اپنے منہ تكیں

آس پَرائی جو تَكے وہ جِیتا ہی مَر جائے

رک : آس لگانی الخ

چار اَسْپَہ بَگّھی

وہ بگھی جسے بیک وقت چار گھوڑے کھین٘چتے ہیں ، کسی امیر نواب یا خاص آدمی کی بگھی .

نِیم اَسپَہ

عہد اکبری کا قانون جس میں جو سپاہی اپنا گھوڑا نہ رکھتا تھا وہ دوسرے سپاہی کو نصف کرائے کا شریک بنا کر باری باری گھوڑا استعمال کرتا تھا ۔

دو اَسپَہ

وہ شخص جس کے ذاتی دو گھوڑے ہوں، جس شخص کے دو گھوڑے رسالے میں نوکر ہوں

خود اَسْپَہ

گھوڑا رکھنے کا شائق، شوقیہ گھڑ سوار، وہ شخص جس کا اپنا گھوڑا ہو.

یَک اَسْپَہ

ایک گھوڑے والا، وہ شخص، جو ایک گھوڑا رکھتا ہو یا ایک گھوڑے کا مالک ہو

سِہ اَسْپَہ

وہ فوج جس کے ہر سپاہی کے پاس تین گھوڑے یکے بعد دیگرے استعمال کے لیے ہوتے ہیں، ایک پر سوار اور دو کوتل، اس لیے اگر ایک گھوڑا تھک جائے تو دوسرا بدل لیا جائے، نہایت تیز چلنے والا

auspiciousness کے لیے اردو الفاظ

auspiciousness

auspiciousness کے اردو معانی

اسم

  • نیک فال
  • برکت
  • تبریک
  • تقدیس

auspiciousness के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नेक-फ़ाल
  • बरकत
  • तबरीक
  • तक़दीस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (auspiciousness)

نام

ای-میل

تبصرہ

auspiciousness

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone