تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"backup" کے متعقلہ نتائج
backup کے لیے اردو الفاظ
backup کے اردو معانی
اسم
- متبادل
- بدل
- کام چھوڑ دینے والی چیز کی جگہ لینے کے لیے دوسری تیار چیز
- کسی مزاحمت کے سبب حرکت میں رکاوٹ جیسے ٹول ٹیکس وصول کرنے والے دروازے پر موٹر گاڑیوں کا ٹھہر جانا
صفت
- ایسے فرد یا شے سے متعلق جو قائم مقامی کے لیے فوری طور پر دستیاب ہو
backup के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुतबादिल
- बदल
- काम छोड़ देने वाली चीज़ की जगह लेने के लिए दूसरी तैयार चीज़
- किसी मुज़ाहमत के सबब हरकत में रुकावट जैसे टोल-टैक्स वसूल करने वाले दरवाज़े पर मोटर गाड़ियों का ठहर जाना
विशेषण
- ऐसे फ़र्द या शय से मुत'अल्लिक़ जो क़ाइम मक़ामी के लिए फ़ौरी तौर पर दस्तयाब हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَیک کَرنا
(گاڑی وغیرہ) پیچھے کی طرف چلانا، جیسے : جب تک اپنی گاڑی بیک نہیں کرو گے سامنے کی گاڑی نہیں نکل سکتی .
backwash
(الف) جہاز وغیرہ کے چلنے سے پچھلی طرف جانے والی لہریں (ب) ہوائی جہاز کی پرواز سے پیدا ہونے والا ہوا کا پیچھے کی طرف بہائو.
backstay
طناب یا رسّاجو مستول کے اوپر سے نیچے کی طرف عموداً یا جہاز کے اگلے پچھلے سروں کی طرف جھکتا ہو ا اترے.
backgammon
دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا کھیل جس میں بساط پر رکھی ہوئی گو ٹیں پانسہ پھینک کر چلائی جاتی ہیں.
backhanded
(ہاتھ، چوٹ یا ضرب) جو پشت دست سے یا اسے معمول کی سمت سے مخالف سمت میں رکھتے ہوئے ماری جائے.
backwardation
دارالمبادلہ: برط وہ فیصد ادایگی جو تمسکات بیچنے والا حوا لگی میں التوا کے لیے ادا کرتا ہے ؛ تاوان تاخیر (قب).
becket
جہاز رانی: رسّے کے ٹکڑوں، چرخیوں، بلّیوں یا بڑنگوں جیسی خوردہ اشیا کو سنگوانے کی تدبیر جیسے کانٹا، خانہ، رسّی کا پھندا وغیرہ۔.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (backup)
backup
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔