تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"band" کے متعقلہ نتائج

band

پَٹّی

بَنْد

آہنی حلقہ جو مضبوطی کے لیے پہیے کے ناگر کے سرے پر لگا ہوتا ہے

بانڈ

دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)

بانْد

بندھا ہوا ، وابستہ ؛ وہ غلام جو آزاد نہ ہوسکے ، باندی کی تذکیر ۔

بندی

ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،

بَنْڈا

چٹان ، پہاڑ

بَنْدَہ

(کسی کی) عبادت کرنے والا، پوجنے والا، پرستش کرنے والا، (کسی کو) ماننے والا، عبد

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

bandage

پَٹّی

bind

باندْھْنا

بِینْڈ

سُٹّھا ، گڈّی ، تھیلی ، چھوٹی گٹھری ، پوٹلی

band-saw

گول آرا

بِنْد

قطرہ، بون٘د، چھوٹا سا گول دھبا، نقطہ، صفر، (دبونا گری رسم الخط میں) غنہ کا نشان، منی کا قطرہ

بَنْد باز

نٹ اور قلاباز جو ڈھول بجا کر بان٘س اور رسی پر چڑھ کر تماشہ دکھاتے ہیں

بَنْد آب

پشتہ جو پانی کی روک کے لیے بنایا جائے۔

بَنْد گاہ

قید خانہ، بندی خانہ، زندان، جیل

بَنْد تال

چاروں طرف سے گھرا ہوا تالاب جس کے پانی سے کھیت سیراب کیا جائے۔

بَنْد توڑْنا

کساو، دباو، گرفت یا بندش دور کرنا

بَنْد رُوم

ایک قسم کی چکن جس میں سنہرے اور روپہلے پھول بنے ہوتے ہیں۔

بَند سَوال

بَنْد نَوِیس

محرر ، کلرک ، اکاونٹنٹ ، محاسب .

بند بند

ایک ایک جوڑ، ہرعضو

بَنْد ہونا

مسدود ہونا، ختم ہونا، اور رک جانا

بَنْد بِیجا

(نباتات) اس خاندان کا پودا جس کے تولیدی اعضا یعنی تخم (angiosperms) اس کے بیض خانے میں بند رہتے ہیں۔

بَنْد دَھرْنا

حلقہ ڈالنا ، گرہ ڈالنا (قدیم).

بَنْد رَہْنا

پابند رہنا ، ایک حد میں محدود ہو جانا۔

بَنْد کَرْنا

قائل کرنا، لاجواب کرنا، چپ کرنا، بولنے نہ دینا

بَنْد رُومی

بند روم (رک)سے منسوب۔

بَنْد پانی

تالاب یا حوض یا کسی اور جگہ میں رکا ہوا پانی، آب ساکن، کھڑا پانی، آب را کد

بَنْد روغ

[ بند + ف : روغ (== لکڑی گھاس اور خشک یا گیلی مٹی کا پشتہ جو کھیت کی طرف پانی موڑنے کے لیے بنایا جائے) ]

بَند جُراب

وہ فیتہ جس سے جرابوں کو باندھتے ہیں

بَنْد بَٹائی

مالگزاری کے ہر ایک حصے کا جنس میں حساب .

بَنْد کُشْتی

ایسی لڑنت جس میں دونوں پہلوان گتھ جائیں اور دان٘و کرنے کا موقع نکالنے کے لیے ایک دوسرے کو رگیدتے رہیں۔

بَند خانہ

قید خانہ

بَنْد گوبھی

گوبھی کی چار قسموں میں سے ایک قسم، کَرَم کلّا

بَنْد پَکَڑْنا

سخت گرفت میں لینا ، قید کرنا (قدیم).

بَنْد بَنْد توڑنا

جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا

بَنْد کَسْنا

گرہ بندش یا ڈوری کو کس کر بان٘دھنا۔

بَند قید

وہ حوالات یا زندان جس میں سخت نگرانی اور شدید پہرا ہو

بَنْد چُھڑانا

بیڑی اتروانا ، قید سے رہا کرنا ، مخلصی دلوانا.

بَنْد بَنْد جَکَڑْنا

جوڑ جوڑ میں سخت درد ہونا، گٹھیا وغیرہ میں مبتلا ہونا جس سے کوئی عضو یا اعضا معطل ہو جائیں، وجع مفاصل کا مرض ہونا

بَند بَند پَکَڑنا

بَنْدوڑی

بندوڑ (رک) کی تصفیر در تصفیر ۔

بَنْد ٹُوٹْنا

بند توڑنا کا لازم

بَند بَند دُکھنا

بَنْد کھولْنا

ڈوری کی گرہ کھولنا، آزاد کرنا

بَند سَوالات

وہ سوالات تحریری جو بغرض استفسار حالات مقدمہ دائرہ کسی شخص کے پاس جوابات دینے کی غرض سے بذریعہ عدالت بھیجے جائیں

بَنْد باندْھنا

پشتہ بنانا، مینڈ بنانا

بَنْد روگ

یَرْقان ، پیلیا ، وہ مرض جس میں مریض کا جسم اور پیشاب وغیرہ زرد ہو جاتا ہے۔

بَنْد پھانٹا

گان٘و کے قرض کے حصے کا حساب.

بَنْد لَگانا

سان٘پ کے کاٹے مریض کے متاثر عضو سے ذرا اوپر ایک پٹی بان٘دھ دینا تاکہ زہر آگے نہ بڑھے (جھاڑ پھون٘ک کرنے والوں کا عام معمول).

بَند ہَیضَہ

بَنْد بَیٹْھنا

کامیاب ہونا .

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

بَنْد بَنْد چُھوٹْنا

بند بند جدا ہونا، جوڑ جوڑ الگ ہوجانا، ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا، الگ الگ حصوں میں منقسم ہوجانا

بَنْد بَیضَہ

وہ بیضہ جس میں قے اور دست جاری نہ ہوں بلکہ مادہ اندر ہی اندر زہریلا ہوکر ہلاکت کا سبب ہوجاے۔

بَنْد میں پَڑْنا

قید کیا جانا، قابو میں آجانا

بَنْد و کُشاد

کھولنے بند کرنے کا عمل، حل و عقد، انتظام

بَنْد بَنْد ٹُوٹْنا

تکان سے چور ہونا، نڈھال یا خستہ حال ہونا

بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا

جوڑ جوڑ کاٹ ڈالنا، یا الگ کردینا، ٹکڑے ٹکڑے یا پارہ پارہ کرنا، حصے حصے کردینا

band کے لیے اردو الفاظ

band

bænd

band کے اردو معانی

اسم

  • جماعت یا لوگوں کا گروہ
  • فرقہ
  • جتھا
  • پرا
  • طائفہ
  • ٹولی، جھنڈ
  • ٹکڑی
  • گلہ
  • غول
  • انبوہ
  • انبار
  • کسی خاص بندھن کے تحت اکٹھا ہونے والے افراد کا گروہ خصوصاً مسلح افراد کا جتھا
  • بعض اوقات جانوروں کا گلہ اور اشیا کے انبار کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
  • سپاہیوں کا پرا
  • منھ اور انگلیوں سے ساز بجانے والوں کی منڈلی یا طائفہ
  • باجا
  • بینڈ باجا
  • بند
  • بینڈ
  • فیتہ
  • ڈوری
  • پٹا
  • کوئی باندھنے والی چیز
  • بندھن یا عام طور پر ربط کا ذریعہ
  • جو چیز روحانی یا اخلاقی طور پر روکنے والی ہو
  • فرض
  • واجب
  • معاہدہ
  • بیڑی یا اسی نوعیت کا بندھن
  • زنجیر
  • چھوٹا فیتہ یا ربن
  • طویل دورانیے کے رکارڈ کی تقسیم
  • ٹائی یا باندھنے والی شے
  • سر بند
  • لباس کے کسی جزو پر آرائشی دھاریاں یا حاشیے
  • پادری کی گردن کے گرد لنن کے آرائشی فیتے
  • (برق) بینڈ
  • برقناطیسی طیف کا کوئی سا ٹکڑا
  • تعدد (فریکوئنسی) کا دو واضح حدوں کے مابین حیطہ
  • مختلف حامل تعددات کا ایک گروہ جو اسی مقصد کے لیے بنایا گیا ہو، جیسے ریڈیو پر FM بینڈ

فعل

  • باندھنا یا فیتے سے بند لگانا
  • فیتے سے نشان کر دینا
  • کسی وفاق، لشکر یا کمپنی میں مل جانا
  • کسی مشترکہ مقصد کے لیے آپس میں ملنا یا متحد ہونا
  • جماعت بندی کرنا

band के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जमा'अत या लोगों का गिरोह
  • फ़िर्क़ा
  • जत्था
  • परा
  • ताइफ़ा
  • टोली, झुंड
  • टुकड़ी
  • गल्ला
  • गोल
  • अंबोह
  • अंबार
  • किसी ख़ास बंधन के तहत इकट्ठा होने वाले अफ़राद का गिरोह ख़ुसूसन मुसल्लह अफ़राद का जत्था
  • बा'ज़ औक़ात जानवरों का गल्ला और अश्या के अंबार के लिए भी इस्ते'माल होता है
  • सिपाहियों का परा
  • मुँह और उँगलियों से साज़ बजाने वालों की मंडली या ताइफ़ा
  • बाजा
  • बैंड-बाजा
  • बंद
  • बैंड
  • फ़ीता
  • डोरी
  • पट्टा
  • कोई बाँधने वाली चीज़
  • बंधन या 'आम तौर पर रब्त का ज़री'आ
  • जो चीज़ रुहानी या अख़्लाक़ी तौर पर रोकने वाली हो
  • फ़र्ज़
  • वाजिब
  • मुआहदा
  • बेड़ी या उसी नौ'इय्यत का बंधन
  • ज़ंजीर
  • छोटा फ़ीता या रिबन
  • तवील दौरानिये के रिकॉर्ड की तक़्सीम
  • टाई या बाँधने वाली शय
  • सर-बंद
  • लिबास के किसी जुज़्व पर आराइशी धारियाँ या हाशिए
  • पादरी की गर्दन के गिर्द लिनन के आराइशी फ़ीते
  • (बर्क़) बैंड
  • बर्क़नातीसी तीफ़ का कोई सा टुकड़ा
  • त'अद्दुद (फ़्रीक्वेंसी) का दो वाज़ेह हदों के मा-बैन हीता
  • मुख़्तलिफ़ हामिल-ए-त'अद्दुदात का एक गिरोह जो उसी मक़्सद के लिए बनाया गया हो, जैसे रेडीयो पर FM बैंड

क्रिया

  • बाँधना या फ़ीते से बंद लगाना
  • फ़ीते से निशान कर देना
  • किसी विफ़ाक़, लश्कर या कंपनी में मिल जाना
  • किसी मुश्तरका मक़्सद के लिए आपस में मिलना या मुत्तहिद होना
  • जमा'अत बंदी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (band)

نام

ای-میل

تبصرہ

band

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone