تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

بَنْڈا

چٹان ، پہاڑ

بَنْڈار

بڑ کے خاندان کا ایک درخت

بَنْڈا آلُو

شکر قند سے مشابہ ایک قسم کی نبات جو ایک درخت کی جڑ میں پیدا ہوتی ہے اور جس کا رن٘گ باہر سے بھورا مائل بہ سیاہی اور اندر سے سفید ہوتا ہے۔

پِھسَل بَنْڈا

بچوں کے کھیلنے کے لیے ایک جھکاؤ دار راستہ جس پر چڑھ کر بچے پھسلتے ہیں .

راج بَنْڈا

راج بند ، غلام ، قیدی .

اَوَسْتا بَنْڈا

ایک خوشبودار لکڑی ؛ اس کا درخت.

رَتَس بَنْڈا

چوپال ، گان٘و کی بیٹھک ؛ گودام .

پِھسَل بَنْڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْڈا کے معانیدیکھیے

بَنْڈا

banDaaबन्डा

وزن : 22

بَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چٹان ، پہاڑ
  • ایک قسم کی گول گھوئیاں ، کاندو سے چھوٹی گول اروی
  • پتھر کے ٹکڑے ، ڈھیلے۔
  • دم کٹا ، بے دم.
  • رک : بندا ، Epidendron tesselloides .
  • کم و بیش دو ہاتھ لمبا ، پتلی دم والا ایک قسم کا سان٘پ جو دیکھنے میں بنڈا معلوم ہوتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words