تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"banshee" کے متعقلہ نتائج

banshee

آئر ستان و اسکاچ ایک مؤنث روح جس کے بین گھر میں ہونے والی موت کی خبر دیتے ہیں.

banshee کے لیے اردو الفاظ

banshee

ˈbæn.ʃiː

banshee کے اردو معانی

اسم

  • بینشی
  • چڑیل
  • بد روح
  • زنانہ روح جو پراسرار طریقے سے بھوتوں کی طرح آہ و بکا کرتی رہتی ہے۔ آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے باشندوں کا اعتقاد ہے کہ کسی مخصوص گھر میں ڈیرا ڈال دیتی ہے اور اس گھر کے کسی فرد کی موت واقع ہونے سے قبل ظاہر ہوتی ہے

banshee के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बैनशी
  • चुड़ैल
  • बद-रूह
  • ज़नाना रूह जो पुर-असरार तरीक़े से भूतों की तरह आह-ओ-बुका करती रहती है। आयरलैण्ड और स्कॉटलैंड के बाशिंदों का ए'तिक़ाद है कि किसी मख़्सूस घर में डेरा डाल देती है और उस घर के किसी फ़र्द की मौत वाक़े' होने से क़ब्ल ज़ाहिर होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (banshee)

نام

ای-میل

تبصرہ

banshee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone