تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"barter" کے متعقلہ نتائج

barter

مُبادَلَہ

barterer

تَبادلَہ کُنِندَہ

بَر تَر

بہت بلند، بہت عالی مرتبہ، فوقیت رکھنے والا (دوسری مماثل چیز پر)

بَد تَر

بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا

بَرتَر سمجھنا

بہتر خیال کرنا، اپنے سے اچھا خیال کرنا

بَرْتَرِی

فضیلت، غلبہ، بڑائی، بلندی، پیش قدمی، سبقت

بَدتَری

بَد طَرِیق

برا طریقہ اختیار کرنے والا، گمراہ، جس کا اعتقاد برا ہو، بے راہ رو

بَد طَراز

برا نقش بنانے والا، خرابی کی صورت پیدا کرنے والا

barrator

فتنہ پرداز آدمی.

بَر طَرَفِی

برخاستگی، برطرفی، عزل، علیحدگی، معزولی، موقوفی

بَرْطَرَفِی بَحال ہونا

کسی کا موقوف ہونا، کسی کا بحال ہونا، کبھی کچھ ہونا، کبھی کچھ ہونا

بَدتَرْیِن

بد (رک) کی تفضیل کل

بُری طَرَح

پنجے جھاڑ کر ، پیچھا نہ چھوڑنے کے ارادے سے

بَر طَرَف

برخاست، موقوف (ملازمت وغیرہ سے)

بَد تَرْکِیب

جس کی بندش خراب ہو، جس کے اجزا کا در و بست موزوں نہ ہو .

بَد طَور

بگڑے یا بدلے ہوے ڈھنگ والا ، بداطوار (رک) کا واحد .

بَد تَربِیَت

جسے اچھے طور طریقے نہ سکھلائے گئے ہوں ، بد تہذیب ، بد تمیز ، کن٘وار .

بَد تَعرِیفی

برائی، مذمت، عیب گوئی

بادِ تُند

آن٘دھی، تیز ہوا، جھکّڑ

بارِ تَرْدِید

جواب دہی کی ذمہ داری (مباحثات خصوصاً مقدمات میں)

بُری طَرح پیش آنا

سختی یا بد تہذیبی کا برتاؤ کرنا

barratry

جہاز کے حاکم یا عملے کی دھوکے بازی یا غفلت جسسے اس کے مالکان یا استعمال کرنے والوں کو نقصان پہنچے.

بار اُتَرْنا

فرض ادا ہونا، ذمہ داری پوری ہونا

باری اُتَرْنا

نوبت کا بخار یا لرزہ ٹوٹنا.

بارا اُتارْنا

(تار کشی) جنتری کے سوراخ کو حسب ضرورت بڑھانا یا موٹا کرنا.

بَرَت رَکْھنا

روزے سے رہنا

عِبارَت آرائی

ایسے الفاظ، تراکیب اور اندازِ بیان اختیار کرنا جس سے تحریر میں رنگینی پیدا ہو جائے، عبادت کو سجانا اور سنْوارنا

بُری طَرَح لینا

لتّے لینا ، سختی سے پیچھے پڑنا

بِرتِے رہنا

کسی بات پر نازاں ہونا، بھروسہ کرنا

بَرَت دھاری

برت دھارنی کی تذکیر

بَرَت دھارْنی

کسی بات یا کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اپنے دل میں عہد کرنے والی

عُذْر بَدْتَر اَز گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ برا ہے (عذرِ گناہ بدتر از گناہ کی تخفیف).

مَعْبُودِ بَرْتَر

خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے

گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں

بَعْدِ تَرْکِ آرْزُو

بَعْدِ تَرْکِ اُلْفَتْ

عِبارَت آرایانَہ

عبارت آرائی کے طور پر ، مبالغہ آمیز.

گَدھوں سے بَد تَر

نہایت بُرا ، بہت کم عقل ، بہت ہی احمق.

مُردے سے بَدتَر

بہت لاغر ، ازحد کمزور ، کمال ضعیف ۔

گور کے مُردے سے بَد تَر ہو جانا

۔(کنایۃً) کمال لاغر اور ضعیف ہوجانا۔ ؎

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

ناک کے رینٹھ سے بَدتَر کَر ڈالنا

نہایت ذلیل کرنا، حقیر بنا دینا، بات نہ پوچھنا، نظروں سے گرا دینا

بادِ‌‌ عِطْرِ بار

بِدعَتِ رَنْگ

بَعْدِ تَرْکِ جَہاں

عِبارَتِ رَنْگِیْن

barter کے لیے اردو الفاظ

barter

ˈbɑː.tər

barter کے اردو معانی

فعل لازم

  • مبادلۂ اجناس کرنا
  • تبادل اجناس کرنا
  • مال کے بدلے مال کا سودا کرنا
  • روپے پیسے کے بجائے چیز کے بدلے چیز کا لین دین کرنا

فعل متعدی

  • تجارت میں ادلا بدلا کرنا جیسے ایک چیز دوسری چیز کے عوض دینا
  • تبادلہ کرنا
  • احمقانہ یا ہتک آمیز سودا کرنا عموماً مجازی جیسے عزت یا انا کا سودا کرنا

اسم

  • بتادلِ مال

barter के उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • मुबादला-ए-अजनास करना
  • तबादुल-ए-अजनास करना
  • माल के बदले माल का सौदा करना
  • रूपे पैसे के बजाए चीज़ के बदले चीज़ का लेन-देन करना

सकर्मक क्रिया

  • तिजारत में अदला बदला करना जैसे एक चीज़ दूसरी चीज़ के 'इवज़ देना
  • तबादला करना
  • अहमक़ाना या हतक आमेज़ सौदा करना 'उमूमन मजाज़ी जैसे 'इज़्ज़त या अना का सौदा करना

संज्ञा

  • बतादुल-ए-माल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (barter)

نام

ای-میل

تبصرہ

barter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words