تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"batten" کے متعقلہ نتائج
batten کے لیے اردو الفاظ
batten کے اردو معانی
اسم
- بدا
- بَلّی
- گٹکا
- لکڑی کی بلی جو ایک سے سات انچ چوڑی اور آدھ سے اڑھائی انچ موٹی ہو، مکان کا فرش بنانے کے کام آتی ہے یا سہارے ؍ ٹیک کے طور پر یا کسی شے کو مہر بند کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے
- پٹی ؍ تختۂ چوب
- (جہاز رانی) چوبی پٹیاں جو کسی راستے پر ترپال کو قائم رکھنے کے لیے لگائی جائیں
- اڑواڑ
- (پارچہ بافی) کھڈی کے کرگھے کو چلانے اور بند کرنے والی حرکی پٹی
فعل متعدی
- بدا لگانا
- گٹکا باندھنا
- لکڑی کی پٹیوں سے باندھنا
batten के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिदा
- बल्ली
- गुटका
- लकड़ी की बल्ली जो एक से सात इंच चौड़ी और आध से अढ़ाई इंच मोटी हो, मकान का फ़र्श बनाने के काम आती है या सहारे / टेक के तौर पर या किसी शय को मोहर बंद करने के लिए इस्ते'माल की जाती है
- पट्टी / तख़्ता-ए-चोब
- (जहाज़ रानी) चोबी पट्टियाँ जो किसी रास्ते पर तिरपाल को क़ाइम रखने के लिए लगाई जाएँ
- अड़वाड़
- (पार्चा-बाफ़ी) खड्डी के कर्घे को चलाने और बंद करने वाली हरकी पट्टी
सकर्मक क्रिया
- बिदा लगाना
- गुटका बाँधना
- लकड़ी की पट्टीयों से बाँधना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (batten)
batten
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔