تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"befit" کے متعقلہ نتائج

befit

مُناسِب

befitting

زیْب دینا

بافْت

بنائی کا پیشہ، بنائی کا کاروبار، ٹیکسٹائل کی صنعت

buffet

کمرہ یا دکان کا پیش تختہ جہاں کھانے پینے کی چیزیں خریدی جا سکیں -:

buffet car

بُوفے کار

بافْتی

بافت (رک) سے منسوب، جو بافت میں شامل ہو یا اُس سے تعلق رکھتا ہو، جیسے: بافتی عضلہ، بافتی سیال، بافتی خلیات، بافتی ریشہ، بافتی مرض وغیرہ.

بافْتَہ

بُنا ہوا، بن کر تیار کیا ہوا

beefeater

ٹاور آف لندن کا کوئی محافظ؛ ملکہ کے خصوصی محافظ دستے کا رکن۔.

buffeting

مسلسل دھکّے زربیں.

بِیف ٹی

گائے کے گوشت کی یخنی

مُزدَوَج بافت

دوہری بافت ۔

زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا

خوبصورت چیز میں خراب چیز شامل کر دینا، لگا دینا، مخمل میں ٹاٹ کا پیوند

تَبَدُّلی بافْت

(نباتیات) پودے کی جڑ میں پانی لے جانے والی نالی اور غذا کی نالیوں کے درمیان ایک قسم کے پتلے دیوار والے خلیوں کا مجموعہ .

کُشادَہ بافْت

پھیلی ہوئی بُنائی والا ، چھدری بُناوٹ کا

شِیرِیں بافْت

ایک قسم کی تنزیب ، نہایت باریک ململ.

کاذِب کَعْبی بافْت

(نباتیات) رک : کاذب بافت .

زَمِینی بافْت

پودے یا پیڑ کا وہ حِصّہ جو زمین کے اندر ہو ، زمینی تنہ ۔

دُودْھ بافْت

سفید بناوٹ کے دودھ بافت.

دُرُون بافْت

(نباتیات) پودے کا اندرونی پرت.

ناقِل بافت

وہ بافت جو رطوبت وغیرہ کو ایک شریان وغیرہ سے دوسری میں منتقل کرتی ہے

مُرَکَّب بافْت

(حیوانیات) دو یا دو سے زائد قسم کی سادہ بافتوں کا مجموعہ

کاذِب بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جو ابتدا سے باہم جڑے ہوئے خلیوں کی تقسیم (حقیقی بافت) سے نہ بنی ہو بلکہ علاحدہ علاحدہ نسیجوں کے باہم بن جانے سے بن گئی ہو)

تَمَثُّلی بافْت

(نباتیات) ہضم یا جذب کرنے والے خلیات

دوہْری بافْت

(صنعت و حرفت) دوہری بنائی ، ڈبل بنائی

واصِل بافت

(حیوانیات) ڈھانچے کی وہ بافت جس کے خلیوں کے درمیان بین خلوی یا زمینی مادہ کثرت سے ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ دوسری بافتوں کو جوڑتی اور سہارا دیتی ہے واصل بافت کو ابالنے سے زمینی مادہ سے جیلاٹن نکلتا ہے

عَضْلاتی بافْت

نسیج لحمی، لحمی ساخت ، وہ مادّہ جس سے عضلات یا گوشت بنتا ہے.

زَر بَفْتی مَخْمَل

سونے اور ریشم کے تاروں سے بنا ہوا مخمل ، مراد : نہایت نرم مُلائم.

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد

بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

چوبی کَع٘بی باف٘ت

(نباتیات) درخت کے تنے وغیرہ کی اسفنجی یا خانہ نما بافت یا ریشوں کی ساخت .

حِصاری بافْت

(نباتیات) میاں برقی بافت (Mesophyll Tissue) کی وہ بافت (Tissue) جس کے ایک یا دو پرت پتّے کے بالائی سطح کو تشکیل دیں، اسفنجی بافت (Sopngy Tissue) کی ضد، پتّے کی نچلی سطح.

سَخْت بافْت

(نباتیات) خلیوں کی دبیز چوبیں دِیواروں والی بافت.

مِیانِ بافت

(نباتیات) خلیے کی درمیانی پرت جو برجلدبافت کے اندر واقع ہوتی ہے اور راس کی نچلی جانب کئی پرت ہو جاتی ہے ، حول ِمنقسمہ (لاط : Periblem) ۔

مُکَعَّب فِیٹ

چار رخ سے بیک وقت ایک فٹ (پیمائش کا ایک پیمانہ) ۔

مُکَعَّب فِٹ

چار رخ سے بیک وقت ایک فٹ (پیمائش کا ایک پیمانہ) ۔

befit کے لیے اردو الفاظ

befit

bɪˈfɪt

befit کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھبنا
  • ٹھیک ٹھاک ہونا
  • موزوں ہونا
  • شایان شان ہونا
  • مناسب ہونا
  • لازم ہونا
  • زیبا ہونا

befit के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • फबना
  • ठीक ठाक होना
  • मौज़ूँ होना
  • शायान-ए-शान होना
  • मुनासिब होना
  • लाज़िम होना
  • ज़ेबा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (befit)

نام

ای-میل

تبصرہ

befit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone