تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beginner" کے متعقلہ نتائج
beginner کے لیے اردو الفاظ
beginner کے اردو معانی
اسم
- مبتدی
- آغاز کنندہ
- نو آموز
- بانی
- پہل کار
- شروع یا آغاز کرنے والا
- ابتدا کرنے والا
- عامل جو سبب ٹھہرے
- کسی فن، علم یا کاروبار میں پہل کرنے والا
- نو پیشہ
beginner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुब्तदी
- आग़ाज़-कुनिंदा
- नौ-आमोज़
- बानी
- पहल-कार
- शुरू' या आग़ाज़ करने वाला
- इब्तिदा करने वाला
- 'आमिल जो सबब ठहरे
- किसी फ़न, 'इल्म या कारोबार में पहल करने वाला
- नौ-पेशा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُگَّن
امین پر بچھی ہوئی ایک بوٹی کا نام جس کی شاخیں باریک اور پتے لبے اور نوک دار ہتے ہیں (ان پتوں کے کناروں پر تھوڑی افزونی ہوتی ہے)
بَینگَن
ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا
بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا
جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (beginner)
beginner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔