تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَگْنا کے معانیدیکھیے
بَگْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- چلنا، حرکت میں آنا، جانا، کھانا
- جاری رہنا، کھلا رہنا، سڑک کا جاری ہونا، استعمال ہونا، حرکت کرنا، مستعمل ہونا
- دست آنا
- (تھگی) مسافروں کا ٹھگوں کے ہاتھ سے نکل بھاگنا، شکار نہ پھنسنا
English meaning of bagnaa
Intransitive verb
- be in use, be open
- move, go
बगना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- गमन करना, जाना
- घूमना-फिरना
- जारी रहना, खुला रहना
- दस्त आना
- मुसाफ़िरों का ठगों के हाथ से निकल भागना, शिकार न फंसना
بَگْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَگْنا)
بَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔