تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"behaviour" کے متعقلہ نتائج

behaviour

دھنگ

behavioural

کردار، چلن، برتاؤ، سلوک سے متعلق۔.

behaviourism

نفسیات: یہ نظریہ کہ انسانی طرزِ عمل، فکر اور جذبے پر نہیں بلکہ اضطراری یا مقیّد انعکاس پر مبنی ہوتا ہے؛ نیز یہ کہ نفسیاتی عوارض کا بہترین علاج بندھے ہوئے طرزِ عمل کو تبدیل کرنے سے ہو سکتا ہے، سلوکیت۔.

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بَھوَر

بَھن٘وَر

بِہْوار

رک : بیوپار

بھانوَر

چکر، گردش، بھن٘ور، پھیرا، گھمیری

بھَینوار

بہنے والا.

بھانْوَر پاڑْنا

بَھنوَر میں پَڑْنا

چکّر کھانا، گردش کرنا

بَھنوَر گِیت

وہ گیت جو متھرا کی چرواہنیں شہد کی مکھیوں کے لیے گاتی ہیں

بَھنوَر جال

بڑے خانوں کا چھوٹا جال جو تھوڑے پانی میں استعمال کیا جاتا ہے

بَھنوَر کَلی

ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے

بَھنوَر چال

(کنایۃً) دنیا ؛ کنایہ ہے دنیائے دنی اور اس کی غداری سے .

بَھنورے بال

گھن٘گریالے بال ، چکر دار بال .

بَھنوَر گُھپا

گُھپ ان٘دھیرا، گہری تاریکی

بھانْوَر پِھرنا

بھاو راو خُدا کے ہاتھ

(نرخ اور راجہ) دونوں خدا ہی کے طرف سے ہوتے ہیں کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے

بُھو وِدْیا

علم طبقات الارض

بَھنوْری

بالوں کا وہ چکر جو گھوڑے یا آدمی کے سر یا جسم کے کسی اور حصہ پر ہو ، رک : بَھون٘ری .

بھاو راو خُدا کی خَبَر نَہِیں

بھاؤ اور راجہ کی طبیعت کے متعلق کوئی کچھ بتا نہیں سکتا کہ وہ کیا ہوگا اور وہ کیا کرے گا .

بھاوارْتھ

معمولی یا اصلی معنی ، صاف مطلب ، ظاہر مقصد یا منشا .

بَھنورے

بھن٘ورا کی جمع، مددھو مکھی، شہد کی مکھی

بَھنورنا

گھومنا، گشت کرنا، منڈلانا

بَھنوارا

بَھنورَہ

رک : بَھن٘ورا ؛ بَھون٘را .

بھانوَری

بھان٘ور

بَھنوِیری

رک : بھن٘بِیری ، بھن٘وری .

بُھنوارا

تہ خانہ ؛ سرن٘گ ؛ زمین دوز تعمیر .

بُھو وَرت

خط استوا .

بھاو دکھانا

بَہووڑے کا کھانا

رک : بہوڑا .

بَھںوَر میں پھنسْنا

مصیبت میں گرفتار ہونا، بھن٘ور میں پڑنا، گرداب میں پھن٘سنا

well behaved

تَمِیز دار

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

کار بَہْوار

کاروبار ، دھندا ، تجارت.

مور بَھنْوَر

مور کی شکل کا ایک زیور جو کان میں پہنتے ہیں ۔

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا

مشکلات اور آزمائشوں میں ِگھر جانا ؛ موت سے ہمکنار ہو جانا

ناؤ بَھنوَر میں پَھنْس جانا

مصیبت میں مبتلا ہونا نیز معاملے کا پیچدار اور مشکل ہو جانا ۔

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

behaviour کے لیے اردو الفاظ

behaviour

bɪˈheɪ.vjər

behaviour کے اردو معانی

اسم

  • رویہ
  • طرز عمل
  • میل جول اور کام کاج کے آداب
  • سلوک
  • کام کرنے کا طریقہ
  • طور طریق
  • کسی فرد کے مجموعی اطوار
  • چال ڈھال
  • سبھاؤ
  • وتیرہ
  • لچھن
  • ڈھنگ
  • طور اطوار
  • کردار

behaviour के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रवैया
  • तर्ज़-ए-'अमल
  • मेल जोल और काम काज के आदाब
  • सुलूक
  • काम करने का तरीक़ा
  • तौर-तरीक़
  • किसी फ़र्द के मजमू'ई अत्वार
  • चाल-ढाल
  • सुभाव
  • वतीरा
  • लच्छन
  • ढंग
  • तौर-अत्वार
  • किरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (behaviour)

نام

ای-میل

تبصرہ

behaviour

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words