تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"belong" کے متعقلہ نتائج

belong

belongings

کسی کی منقولہ ملکیت، اسباب ۔.

belonging

لَوازِمات

بالنگا

ایک ایسی دوا جس کے بیج زیرہ کی طرح ہوتے ہیں، تخم بلنگا

بالَنْگُو

(نباتات) سیاہ رنگ کا چھوٹا اور قدرے لمبوترا ایک تخم جو پانی میں ڈالنے سے پھول کر لعاب دار ہو جاتا ہے (دوا اور شربت وغیرہ میں مستعمل)، باورنگ، تخم لنگ

بِلوں

holes

بِلونا

متھنا، رئی پھرا کر دودھ یا دہی میں سے مکھن نکالنا، نیل کے پانی کو خوب حرکت دینا، گن٘گولنا

بِلونی

وہ ظرف جس میں دودھ، دہی متھتے یا بلوتے ہیں

بالِنْگ

नर्मदा में मिलनेवाला एक प्रकार का सफेद पत्थर जिसका शिवलिंग बनता है

تُخْمِ بالَنْگا

تخم بالنْگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادوبات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودہ کےساتھ کثرت سے مستومل ہیں ، لاط: Sweet basil

تُخْمِ بالَنگُو

تخم بالنگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادویات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودہ کےساتھ کثرت سے مستعمل ہیں

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بیلْنی

چھوٹا بیلن

بیلْنا

۱. (بیلن سے ) دبانا، ملنا، کچلنا، دبا کر اور رگڑ کر پھیلانا یا بڑھانا .

دُودھ بِلونی

متھنی، شیشے کی بڑی برنی یا ہانڈی جس میں دہی ڈال کر اس کو ربی کا مشین کے ذریعے مکّھن نکالتے ہیں

belong کے لیے اردو الفاظ

belong

bɪˈlɒŋ

belong کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی کی ملکیت ہونا
  • متعلق رکھنا
  • حقیقت ہونا
  • کسی کی ملک ہونا
  • کسی کا ہونا
  • متعلق ہونا
  • کسی سے واسطہ ہونا
  • موزوں ہونا
  • اہلیت رکھنا
  • واجب الادا ہونا
  • وطن مالوف رکھنا
  • کسی کا شہر ہونا
  • کسی علاقے کا باسی ہونا یا کسی علاقے کا اصل باشندہ ہونا (ان تمام معانی میں belong اکثر to, in یا among سے پہلے استعمال ہوتا ہے)

belong के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी की मिल्कियत होना
  • मुत'अल्लिक़ रखना
  • हक़ीक़त होना
  • किसी की मिल्क होना
  • किसी का होना
  • मुत'अल्लिक़ होना
  • किसी से वास्ता होना
  • मौज़ूँ होना
  • अहलियत रखना
  • वाजिब-उल-अदा होना
  • वतन-ए-मालूफ़ रखना
  • किसी का शहर होना
  • किसी 'इलाक़े का बासी होना या किसी 'इलाक़े का अस्ल बाशिंदा होना (इन तमाम म'आनी में belong अक्सर to, in या among से पहले इस्ते'माल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (belong)

نام

ای-میل

تبصرہ

belong

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone