تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bleak" کے متعقلہ نتائج
bleak کے لیے اردو الفاظ
bleak کے اردو معانی
صفت
- سرد
- خنک
- ٹھنڈا اور ہوا کے سامنے کھلا ہوا
- ٹھنڈا
- سنسان
- اجاڑ
- لق و دق
- ویران
- بے گیاہ
- کھلا ہوا (میدان)
اسم
- نقرئی مچھلی
- یورپ کے دریاؤں میں ایلبرنس نسل کی چھوٹی چھوٹی مچھلیاں جن کے فلس چاندی رنگ کے ہوتے ہیں اور یہ نقلی موتی بنانے کے کام آتے ہیں
bleak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सर्द
- ख़ुनुक
- ठंडा और हवा के सामने खुला हुआ
- ठंडा
- सुनसान
- उजाड़
- लक़-ओ-दक़
- वीरान
- बे-गियाह
- खुला हुआ (मैदान
संज्ञा
- नुक़रई-मछली
- यूरोप के दरियाओं में एल्बर्नस नस्ल की छोटी छोटी मछलियाँ जिन के फ़िल्स चाँदी रंग के होते हैं और ये नक़्ली मोती बनाने के काम आते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بالَک باڑی
وہ درسگاہ جہاں چھوٹی عمر کے بچوں کو کھلونوں گیتوں اور مختلف کھیلوں کی مدد سے تعلیم دی جائے، کنڈر گارٹن
بالَک جوری
(قانون) لڑکوں کو بہلا پھسلا کر چرا لے جانا، بچوں کو بہکا کر یا زبردستی اٹھا لے جانا، اغوائے اطفال
بَلَکْنا
مستی یا نشے وغیرہ میں اس طرح بولنا کہ بات سمجھ میں نہ آئے، منھ میں یا زیرلب بولنا، جلدی جلدی بولنا، یا بلبلا نا، کھولنا
بِلّی کا رونا
بلی کا ایسی آواز نکالنا جیسے وہ رو رہی ہے (کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس شگون ہے) ؛ کسی عمارت کا ویران غیر آباد یا منحوس ہونا ، مکان پر نحوست برسنا.
بالا کَسْری صَوتِیَہ
وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا جائے اور معنی بھی بدل جائیں
بِلّی کا راسْتَہ کاٹْنا
(لفظاً) چلنے رہگیر کے سامنے سے بلی کا ادھر سے ادھر گزر جانا، (مراداً) منحوس شگون ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bleak)
bleak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔