تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلاکَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلاکَش کے معانیدیکھیے
بَلاکَش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آفت جھیلنے والا، مصیبت برداشت کرنے والا، تکلیفیں اٹھانے والا
شعر
ہم ہیں وہ بلاکش کہ مصائب سے جہاں کے
ہو جاتے ہیں شائستۂ غم ہائے جہاں اور
اے وہ کہ تو بیٹھا ہے سر راہ پہ زنہار
کہیو جو کبھو میرؔ بلاکش ادھر آوے
English meaning of balaa-kash
बला-कश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- विपत्तियाँ सहने वाला, दुख सहना, तकलीफ़ें उठाने वाला, आफते झेलने वाला
بَلاکَش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلاکَش)
بَلاکَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔