تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blend" کے متعقلہ نتائج

blend

مِلانا

blending

ملاؤ

bland

نَرم

blind

اندھا

blende

قدرتی طور پر پائی جانے والی مرکب دھات خصوصاً جست.

blended

شامِل

blender

مرکب ساز مشین جو کھانے کی چیزوں کی تیاری میں عرق نکالنے ،ٹکڑے کرنے ،گھلانے ملانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔.

blind alley

اَن٘دھی گَلی

blind spot

تاریک نُقطہ

blandish

دُلارْنا

blandness

نَرمی

blindness

اَنْدھا پَن

blandishing

نازِش

blandishment

بَناوَٹ

blond

گوری رنگت اور سنہرے بال والا

بَلَین٘ڈی

بلینڈا (رک) کی تانیث و تصغیر ؛ لمبی عورت

blindfold

پَٹّی

بَلَنْد

اونچا، رفیع، بالا، لمبا، دراز

blinder

بول چال: کھیل میں کوئی شاندار کمال کی بات.

blinded

جھلملی

blandly

نَرمی سے

بِلانْد

بالشت، وجب

blinding

اندھا بنانے والا

blindside

کمزور بازو

بَلانْد

بلونت، طاقتور، قوی الحبثہ

بالی نیند

بچپنے کا خواب، غفلت کی نید

بَلَنْد آواز

جس کی آواز بلند ہو یا زوردار ہو، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، ون٘چی آواز والا

بَلَنْد پَرْواز

اونچا اڑنے والا، عالی خیال، بلند خیال، گہری فکر والا

بَلَنْد آوازَہ

مشہور ، نامور.

بُلند پَروازی

اونچی اڑان، ارادے کا اونچا ہونا

بُلَنْد دَعْویٰ

وہ دعویٰ جو پرزور الفاظ میں کیا جائے ، وہ دعویٰ جو اتنے شد و مد کے ساتھ کیا جائے کہ دوسروں کو اس کے حق ہونے کا یقین ہو جائے.

بَلَند بِیں

بَلَنْد نَظَر

چھوٹی باتوں پر خیال نہ کرنے والا، عالی ظرف، عالی حوصلہ

بَلَنْد قامَت

دراز قد والا ، لمبا.

بَلَنْد نَظری

نظر کا اونچا ہونا، صرف بڑی چیزیں اور بڑے مقاصد پر نظر رہنا

بَلَنْد فِکْر

رک : بلند پرواز نمبر ۲ .

بَلَنْد اِقْبال

خوش قسمت، خوش نصیب، خوش اختر

بُلند جاہ

بڑے مرتبے والا

بُلَند فِشارِ خُون

بَلَند اِقبالی

بَلَند فِطرَت

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

بَلَنْد نِگاہ

چھوٹی باتوں پر خیال نہ کرنے والا، عالی ظرف، عالی حوصلہ

بُلَنْد آہَنْگ

بلند آواز سے بولنے والا، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، بڑا دعویٰ کرنے والا

بَلَنْد آہَنگی

زور و شور، جوش و خروش، شور و غل

بَلَنْد کَرنا

نصب کرنا، استادہ کرنا(خیمہ وغیرہ کے لیے)

بلند بانْگ دَعْویٰ

بَلَنْد مَنِش

عالی ظرف، جس کی فطرت میں متانت اور سنجیدگی ہو

بَلَند پائِیگی

بَلَن٘ڈے چَڑْھنا

سیلاب کا چھت کو ڈبو دینا، سیلاب کا چھت تک پہن٘چ جانا

بُلَند ہونا

بَلَنْد ہِمَّت

بڑی ہمت والا، دلیر، بہادر، اعلیٰ ہمت، بلند پایہ، اخلاقی طور پر بہادر، ذہنی طور پر مظبوط

بلند تر

بہت اونچا، عظیم

بَلَنْد نام

مشورہ، نیکی میں شہرت رکھنے والا

بَلَنْد بام

(وہ مکان) جس کا کوٹھا باند ہو.

بَلَنْد بھاگ

رک : باند بخت.

بَلَنْد گِیر

اوپر اُٹھانے والی مشین، بلندی پر لیجانے والی کل، لفٹ، کرین

بَلَنْد بال

(لفظاً) جس کے پر لمبے ہوں (مراداً) بلند برواز ، پرواز.

بَلَنْد بانگ

زور سے بولنے والا، زوردار دعویٰ کرنے والا، اونچی آواز والا

بَلَند آشِیاں

blend کے لیے اردو الفاظ

blend

blend

blend کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ملانا
  • یک جان کرنا
  • پھینٹنا
  • اس طرح ایک کرنا کہ تمیز باقی نہ رہے
  • مخلوط کرنا
  • خلط ملط کرنا
  • مختلف اشیا کا ایک دوسرے میں اس طرح مدغم کرنا کہ ان سے کوئی نئی قسم یا خوبی پیدا کی جا سکے

فعل لازم

  • آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ گھل مل جانا
  • ایک جان ہو جانا
  • شیر و شکر ہو جانا
  • ملنا
  • گھلنا
  • مخلوط ہونا
  • ہم گونہ یا ہم آہنگ کل کی صورت میں متحد ہو جانا
  • خلط ملط ہونا
  • رنگوں کی طرح ایک دوسرے میں غیر مرئی طور پر ضم ہو جانا یا ایک دوسرے پر اثر انداز ہونا
  • یک جان ہونا

اسم

  • امتزاج
  • آمیزہ
  • مرکب
  • آمیزش
  • خلط
  • شرابوں اور رنگوں وغیرہ کا مرکب
  • الکحلی مرکب جیسے وھسکی
  • بہت سے الفاظ کے حصے جن سے کوئی نیا لفظ بن جائے

blend के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मिलाना
  • यक जान करना
  • फेंटना
  • इस तरह एक करना कि तमीज़ बाक़ी न रहे
  • मख़्लूत करना
  • ख़ल्त-मल्त करना
  • मुख़्तलिफ़ अश्या का एक दूसरे में इस तरह मुदग़म करना कि उन से कोई नई क़िस्म या ख़ूबी पैदा की जा सके

अकर्मक क्रिया

  • आपस में एक दूसरे के साथ घुल मिल जाना
  • एक जान हो जाना
  • शीर-ओ-शकर हो जाना
  • मिलना
  • घुलना
  • मख़्लूत होना
  • हम गूना या हम आहंग कुल की सूरत में मुत्तहिद हो जाना
  • ख़ल्त-मल्त होना
  • रंगों की तरह एक दूसरे में ग़ैर मरई तौर पर ज़म हो जाना या एक दूसरे पर असर-अंदाज़ होना
  • यक जान होना

संज्ञा

  • इम्तिज़ाज
  • आमेज़ा
  • मुरक्कब
  • आमेज़िश
  • ख़ल्त
  • शराबों और रंगों वग़ैरा का मुरक्कब
  • अलकुहली मुरक्कब जैसे व्हिस्की
  • बहुत से अल्फ़ाज़ के हिस्से जिन से कोई नया लफ़्ज़ बन जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blend)

نام

ای-میل

تبصرہ

blend

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words