تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blight" کے متعقلہ نتائج

blight

بے اثر کرنا

blighty

عوام: (خصوصاً فوجیوں کی زبان پر جنگ ۱۸-۱۹۱۴ کے درمیان) انگلستان ، وطن ،گھر [ہند: ولایتی ].

blighting

کنجوا

blighter

بول چال: برط شخص (خاص طور پر بطور اصطلاح حقارت ، تو ہین).

بَلاگھات

بَلاغَت

کلام فصیح کی مقتضائے حال سے مطابقت، کلام فصیح جو اطناب و ایجاز سے خالی ہو، مقتضائے حال کے موافق کلام کرنا، کلام میں مرتبہ کمال تک پہنچنا

بُلُوغَت

جوانی، شباب، بالغ ہونا، جنسی پختگی

بال گھات

بچوں کا قتل ، بچہ کُشی

sandy blight

آسٹر آنکھ میں ریت کے ذرے سے پیدا ہونے والا آشوب چشم ۔.

بَلاغَت زا

جس سے بلاغت کے نکتے اور پہلو پیدا ہوں ، جس میں بلاغت کے لوازم پائے جاتے ہوں ، فصیح و بلیغ (کلام) .

بَلاغَت آمیز

بَلاغَتِ آئِین

فصیح و بلیغ (کلام)

بَلاغَت تَخْمِیر

جس کے خمیر یا اجزاے ترکیبی میں بلاغت ہو ، فصیح و بلیغ (کلام) (عموماً مقام استہزا میں مستعمل).

بَلاغَتِ اِلْتِیام

جو بلاغت پر مشتمل ہو ، فصیح و بلیغ (کلام).

بال گھاتَک

بچوں کا قاتل .

ذِہْنی بُلُوغَت

ذہن کی بلوغت، فکر و خیال کی پختگی

تَلْوِیحِ بَلاغَت

بلیخ کنایہ.

نَو بُلُوغَت رَسِیدَہ

رک : نو بلوغ

عِلْمِ بَلاغَت

وہ علم جس میں کلام کو درجۂ کمال تک پہنچانے کے اصول و ضوابط سے بحث کی جاتی ہے .

مِعْیار بَلاغَت

کم از کم الفاظ میں موقع محل کے مطابق زیادہ سے زیادہ مطلب بیان کرنے کا انداز، شیریں کلامی کو جانچنے کی کسوٹی، بلاغت کا پیمانہ

سِنَِّ بُلُوغَت

بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر، جوانی

blight کے لیے اردو الفاظ

blight

blaɪt

blight کے اردو معانی

اسم

  • پت روگ
  • پھوئی
  • پالا
  • کنجوا
  • پودوں وغیرہ پر کوئی خفیہ یا غیر واضح اثر جو ان کو تباہ کر دیتا ہے یا ان کی نشو و نما کو روک دیتا ہے
  • پھپھوندی یا کوئی اور پودوں کی فطراتی بیماری
  • پودوں اور درختوں کو لگ جانے والا کیڑا
  • کوئی بھی پر اسرار اصل کی زہریلی ؍ ناگوار شے
  • ہر وہ شے جس سے امیدیں، مستقبل اور نشو و نما مرجھا کے رہ جائے
  • آشوب

فعل متعدی

  • خراب اثر ڈالنا
  • مرجھا دینا یا فرسودہ کر دینا
  • جھلسا دینا
  • ابھرنے نہ دینا
  • مایوس کر دینا

فعل لازم

  • نقصان اٹھانا (جیسے آشوب سے)
  • جھلسنا
  • پالا مار جانا
  • آشوب ہونا

blight के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पत-रोग
  • फोई
  • पाला
  • कंज्वा
  • पौदों वग़ैरा पर कोई खु़फ़िया या ग़ैर वाज़ेह असर जो उन को तबाह कर देता है या उन की नश्व-ओ-नुमा को रोक देता है
  • फफूँदी या कोई और पौदों की फ़ुतराती बीमारी
  • पौदों और दरख़्तों को लग जाने वाला कीड़ा
  • कोई भी पुर असरार अस्ल की ज़हरीली / नागवार शय
  • हर वो शय जिस से उम्मीदें, मुस्तक़बिल और नश्व-ओ-नुमा मुरझा के रह जाए
  • आशोब

सकर्मक क्रिया

  • ख़राब असर डालना
  • मुरझा देना या फ़र्सूदा कर देना
  • झुलसा देना
  • उभरने न देना
  • मायूस कर देना

अकर्मक क्रिया

  • नुक़्सान उठाना (जैसे आशोब से)
  • झुलसना
  • पाला मार जाना
  • आशोब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blight)

نام

ای-میل

تبصرہ

blight

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone