تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bombe" کے متعقلہ نتائج

bombe

طبّاخی گنبد کی شکل میں چوٹی دار چنا جانے والا کھانا یا کیک وغیرہ عموماًٹھنڈا کیا ہوا۔.

بون٘با

راب کے تھیلے کو بانْدھنے کا تار یا اس پر رکھنے کا وزن تاکہ شیرہ اچھی طرح ٹپک جائے

بون٘بی

ناف.

bomber

بمبار جہاز۔.

bamboo

بانس

بَمْبَئی

bimbo

عموماً تحقیراً: عوام: آدمی۔.

بَمْبا

چشمہ، چھوٹی نہر، حوض، نالہ

بَمْبی

بمب کا پھل، راجہ بمسا کی ماں، ناف

بَن٘بُو

رک : بمبو

bombay duck

سکھائی ہوئی مچھلی جس کا سالن پکاتے ہیں۔.

بَمْبارْڈی

ایک قسم کا بھون٘را جس کے من٘ھ سے ایک ایسا عرق خارج ہوتا ہےجو گیس بن جاتا ہے اور اس گیس سے اس کے دشمن پریشان ہوکر بھاگ جاتے ہیں۔

bumbaze

پَلَٹ

بون٘بَلنا

ڈینْگ مارنا ، شیخی بگھارنا ، بلاوجہ چیخنا چلانا.

bombard

بڑی توپوں یا بموں سے حملہ کرنا۔.

bombardon

موسیقی: ایک قسم کی انگلیوں سے دبائے جانے والے سُر پردوں کی نفیری۔.

bombardier

توپچی

bombazine

ٹوِل کی طرح کا بٹے ہوئے اون کا کپڑا جس میں کبھی کبھی ریشم یا سوت کی آمیزش بھی ہوتی ہے، سیاہ رنگ کا۔ ماتمی لباس کے لیے مستعمل تھا۔.

bombardment

آتِش باری

bombastically

لفّاظانہ

bombast

رعب جمانے والے بڑے بول، لغت چھانٹنا۔.

bombasine

کا متبادل.

bombastic

بھاری بھاری لفظوں کا

bombinate

بِھنبھِنانا

bombination

بھِنبھِناہٹ

بَمْبُو دینا

بَمْبُو کَرنا

کاچھ کی بَم٘بُو

(کنایۃً) احمق یا بےوقوف عورت .

ہَوا بَمبا

ہوا کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے ، گزارنے یا باہر نکالنے کی نلکی یا نالی وغیرہ ۔

سانپ سَب جَگَہ ٹیڑھا چَلْتا ہے ، اَپْنی بانبی میں سِیدھا جاتا ہے

دوسروں کے ساتھ بری طرح پیش آتا ہے ، اپنوں سے اچھا سلوک کرتا ہے ، اپنوں سے چالاکی یا ہیرا پھیری نہ کرنا.

کاٹھ کی بَمْبُو

(کنایۃً) احمق یا بے وقوف عورت.

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

bombe کے لیے اردو الفاظ

bombe

bɒm

bombe کے اردو معانی

اسم

  • برف کا گولا
  • گولا جو آئس کریم، برف اور مٹھائی وغیرہ بنایا جائے

bombe के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बर्फ़ का गोला
  • गोला जो आइसक्रीम, बर्फ़ और मिठाई वग़ैरा बनाया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bombe)

نام

ای-میل

تبصرہ

bombe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone