تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bond paper" کے متعقلہ نتائج
bond paper کے لیے اردو الفاظ
bond paper کے اردو معانی
اسم
- بانڈ کاغذ
- بانڈ دستاویز
- بانڈ کاغَذ
bond paper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बांड काग़ज़
- बांड दस्तावेज़
- बांड काग़ज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُوندی
پھولوں کا بیج دان یا درخت کا کلاّ جو پنکھڑیاں جھڑنے کے بعد نمودار ہوتا ہے، جوار کی بالی، کچنار کا پھول
بُوندِیاں
بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی
بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے
جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پاوں مارنے سے بھی کام نہیں بنتا
بُوندا باندی
تھوڑی تھوڑی بارش، اکا دکا بونْد پڑنا، وہ بارش جوجھڑ نہ لگائے، وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی بارش، ترشح
بُوندی کی کَٹاری
واجپوتانہ (بھارت) کے شہر بونْدی کی بنی ہوئی کٹار جو آہداری اور کاٹ میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے.
بُنْدا بَڑھانا
(اپنے اپنے کن٘بے برادری کے رواج کے مطابق) نیاز وغیرہ دلاکے بچے کے کان سے منّت کا بندا اتارنا ، ایسی عورتیں جن کے بچے بچپن ہی میں مرجاتے ہیں پیدائش کے بعد بچے کو پہناتی ہیں اور اسے آن٘حضرت ؐ یا کسی اور دینی بزرگ کی خصوصی غلامی میں دینے کے مترادف سمجھتی ہیں جب بچہ بڑا ہو جاتا ہے تو حسب رواج کن٘بے یا برادری کو جمع کرکے اتارتی اور اسے مسجد وغیرہ میں بھیج دیتی ہیں۔
بِنود
ہٹادینے یا موقوف کردینے کا عمل ، موقوفی ؛ اجتناب ، ترک ، ایثار ؛ سیر تماشا ، دل لگی ، کھیل ؛ خوشی ، مسرت ، فرحت ؛ شوق ، جوش۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bond paper)
bond paper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔