تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"booze" کے متعقلہ نتائج
booze کے لیے اردو الفاظ
booze کے اردو معانی
booze के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَیجُو
ہندوستان کے ایک مشہور گویے کا نام جو فن موسیقی میں کمال رکھتا تھا (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)
بِجُّو
ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا
بازُو باندْھنا
کپڑے کی پٹی وغیرہ سے بازو کی مچھلی کسنا (جو عموماً قے روکنے یا غشی دور کرنے کا ایک علاج خیال کیا جاتا ہے).
بازُو واپَس دینا
(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا
بازو واپس دلانا
(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا
باجے
باجا کی جمع یا مغیرہ صورت (بیشتر مرکبات میں مستعمل)، بجائے جانے یا بجنے کی چیز، ساز جن سے آواز نکلتی ہے
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (booze)
booze
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔