تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیجا" کے متعقلہ نتائج

بِیجا

ایک ڈراؤنی شکل کا بنا ہوا چہرہ، جو بچے کھیل میں اپنے منْھ پر لگا کر ڈرایا کرتے ہیں، لولو، ہّوا، اللہ کا فضل

بِیجادَہ

یاقوت ؛ ایک سنْگریزہ جو کسہربا کی طرح گھاس کو اپنی طرف کھینْچ لینا ہے

بِیجار

بہت بیج والا (پھل یا زمین)

بِیجائی

بونا، بیج ڈالنا

بِیجا سال

سال کی ایک قسم جس کی لکڑی سخت اور مضبوط ہوتی ہے

بِیجا سار

سال کی ایک قسم جس کی لکڑی سخت اور مضبوط ہوتی ہے

بِیجاروپَن

بِیجا خَرچ

فضول خرچ، بے موقع بے محل خرچ

بِیجانْڈ

بِیجا طَور پَر

نامناسب طریقہ پر، بد تہذیبی سے

بِیجا بَرکَھنْڈ

ایک جنگل

بَنْد بِیجا

(نباتات) اس خاندان کا پودا جس کے تولیدی اعضا یعنی تخم (angiosperms) اس کے بیض خانے میں بند رہتے ہیں۔

جا بِیجا مار بَیْٹھنا

جسم کے کسی نازک حصہ پر مارنا، جگہ بے جگہ مار بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیجا کے معانیدیکھیے

بِیجا

biijaaबीजा

وزن : 22

بِیجا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • ایک ڈراؤنی شکل کا بنا ہوا چہرہ، جو بچے کھیل میں اپنے منْھ پر لگا کر ڈرایا کرتے ہیں، لولو، ہّوا، اللہ کا فضل
  • دوسرا، دو سے تعلق رکھنے والا

बीजा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • दूसरा
  • दूसरा; दूजा।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = बिजली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words