تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجا" کے متعقلہ نتائج

بِجا

اپنی جگہ پر، برقرار، قائم

بِجانا

بِجالا

بیج سے بھرا ہوا، بہت بیجوں والا

بِجاگ

جدائی ، ہجر ، فراق بجوگ (رک)

بِجار

سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے

بِجائی

کھیت میں بیج ڈالنے کا عمل، تخم ریزی

بِجایٹَھ

بازووں پر پہننے کا ایک زیور

بِجارِیَت

سانْڈ کی طرح پُر شہوت ہونا ، آزادی سے عورتوں کے ساتھ تعلقات پڑھانا.

بِجار ڈالْنا

سانْڈ کی گائے سے جفتی کرانا

بِجار چھوڑْنا

سانڈ کی گائے سے جفتی کرانا

حَرْفِ بِجا

رک : حرف معنی نمبر ۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجا کے معانیدیکھیے

بِجا

bijaaबिजा

وزن : 12

دیکھیے: بِجار

بِجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنی جگہ پر، برقرار، قائم
  • ٹھیک، درست، مناسب
  • بہت اچھا، بہت خوب (کسی سوال کے جواب میں)
  • کسی کی جگہ، عوض میں، بدلے میں (اکثر اضافت کے ساتھ مستعمل)

बिजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपनी जगह पर, हमेशा क़ायम अर्थात बने रहने वाला, क़ायम
  • ठीक, जिसमें कोई कमी या ग़लती न हो, उचित
  • बहुत अच्छा, बहुत बढ़िया (किसी सवाल के जवाब में)
  • किसी की जगह, प्रतिफल के रूप में, बदले में (अधिकतर इज़ाफ़त के साथ प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone