تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"brass" کے متعقلہ نتائج

brass

پِیتَل

brass band

پيتَل کے سازوں پَر مُشتَمِل بينڈ

brass hat

برَنجی ہيٹ

brass tacks

کِسی واقعے کے بُنيادی حَقائق کی تہ تَک پہُنچنا

brassy

ڈھيٹ

brassie

گالف کھيلنے کا ڈَنڈا

brassica

جِنس شَلغَم

brassily

ڈھٹائی سے

brasserie

سادَہ کھانَہ دينے والا ريستُوران

بَرْشاش

سال کا اندوختہ، سال کی خوراک، سالانہ تنخواہ یا مشاہرہ

بَد اَساس

رک : بد اصل.

nickel brass

تانبے، جست اور قلیل مقدار میں نکل کا بھرت،پیتل۔.

brussels lace

نازک سوئی کا کام یا تکیے کی بیل۔.

brussels sprout

گوبھی کی ایک قسم۔.

بَرْصِ اَسْوَد

وہ سفید کوڑھ جس کے دھبے کالے ہوں

brussels carpet

اونی قالین موٹی مضبوط سوتی تہ والا۔.

bressummer

سہارے کا شہتیر

بَرْسے آسَوج تو ناج کی مَوج

اسوج کےمہینے(یعنی جب آفتاب برج سنّبلہ میں ہو) کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچْتا ہے.

عَبْدُ الشَّہْوَت

شہوت کابندہ، شہوت پرست، نفساتی خواہشوں کاغلام، لذائذ نفسانی کے آگے دین و دنیا کی پروا نہ رکھنے والا

بار ایسوسی ایَشَن

وکیلوں کی انجمن

بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ

اساڑھ کی بارش ذمینْدار کے لیے خوشحالی کی علامت ہے .

بَرسے سَاوَن، تو ہوں پانچ کے باوَن

ساون کے مہینے کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچتا ہے

brass کے لیے اردو الفاظ

brass

brɑːs

brass کے اردو معانی

اسم

  • پیتل
  • برنج
  • تانبے اور جست کا آمیزہ
  • ایک پائیدار، لوچ دار اور ٹھٹھیرنے کے قابل بھرت جس کا رنگ زرد ہوتا ہے
  • پیتل کی بنی ہوئی کوئی شے، جیسے قبروں یا دیواروں پر پیتل کا کتبہ
  • پیتل کا بنا ہوا ساز یا آرکسٹرا میں مجموعی طور پر ایسے ساز
  • (بول چال) ڈھٹائی
  • دیدہ دلیری
  • بیباکی
  • بے شرمی
  • (مشین) بیئرنگ میں استر کے لیے کسی خول پر چڑھی ہوئی تہ
  • (عوامی) فوجی افسر خصوصاً اعلیٰ عہدیدار

صفت

  • پیتل کا بنا ہوا
  • پیتل کے رنگ کا
  • پیتل کا بنے ہوئے سازوں پر مشتمل جیسے براس بینڈ
  • پیتل کا
  • برنجی

brass के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पीतल
  • बिरंज
  • ताँबे और जस्त का आमेज़ा
  • एक पाएदार, लोचदार और ठठीरने के क़ाबिल भरत जिस का रंग ज़र्द होता है
  • पीतल की बनी हुई कोई शय, जैसे क़ब्रों या दीवारों पर पीतल का कुत्बा
  • पीतल का बना हुआ साज़ या आर्केस्ट्रा में मजमू'ई तौर पर ऐसे साज़
  • (बोल चाल) ढिटाई
  • दीदा-दिलेरी
  • बेबाकी
  • बे-शर्मी
  • (मशीन) बेयरिंग में अस्तर के लिए किसी ख़ोल पर चढ़ी हुई तह
  • ('अवामी) फ़ौजी अफ़्सर ख़ुसूसन आ'ला 'ओहदेदार

विशेषण

  • पीतल का बना हुआ
  • पीतल के रंग का
  • पीतल का बने हुए साज़ों पर मुश्तमिल जैसे ब्रास बैंड
  • पीतल का
  • बिरंजी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (brass)

نام

ای-میل

تبصرہ

brass

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone