تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"churl" کے متعقلہ نتائج

churl

انگھڑ،اْجڈ، غیر مہذب، گنوار و آدمی.

churlishness

کٹھور پن

چور لُچّا

چور ، اُچکّا ، بدمعاش ، شر پسند.

چور لِیک

چور راستہ ، خُفیہ راستہ ، خُفیہ راہ

چور لالْٹَین

وہ لالٹین جس کی چمنی پر خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی باہر نہیں آتی حسب ضرورت خول اٹھا دیتے ہیں تو روشنی پھیل جاتی ہے، چور بتی، چور مشعل

چَرال

چھوٹا مٹر

chiral

کیمیا: (بلور وغیرہ ) جو اپنے آئینے کے عکس پر منطبق نہ ہو سکے.

چور لَگور

چھپ کر ملنے والا، پوشیدہ ملاقاتی، خفیہ دوستی رکھنے والا

چَندال

چُڑَیل

ڈاین، بُھتنی

چُوڑَیل

رک: چُڑیل.

چُوڑال

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چَندیل

charley horse

عوام: امریکا ٹانگ یا بازوؤں میں بائی آنا یا پٹھوں کا اکڑ جانا.

charlotte russe

اسفنجی کیک جس میں انڈا، چینی، اُبلا ہوا دودھ ہو

charles's wain

دبّ اکبر، بنات النعش، سات سہیلیوں کا جھمکا جسے PLOUGH بھی کہتے ہیں.

charles' law

کیمیا: کلیۂ چارلس، یہ کہ مثالی گیس کا حجم، یکساں دباؤ کی صورت میں مطلق درجۂ حرارت کے راست متناسب ہوگا [فرانسیسی سائنسدان جے اے سی چارلس، م: ۱۸۲۳ء کے نام پر].

چَندْلا پَن

سر من٘ڈا ہونے کی حالت، گنجا پن

charollais

گوشت کے لیے پالے جانے والے مویشیوں کی ایک بڑے جثّے والی قسم یا اس میں کا کوئی جانور.

cheerless

تِیرَہ

charlotte

ایک طرح کی پڈنگ یا فرنی جو اْبلے ہوئے پھلوں سے،اسپنج کیک، بسکٹ یا روٹی کے سوکھے ٹکڑوں کی تہیں جما کر بنائی جاتی ہے:

cheerlessly

افسردگی سے

cheerlessness

سناٹا

چُڑیلوں کی شَکْل اَور مِزاج پَرْیوں کا

شکل چڑیلوں کی مزاج پریوں کا، بدصورتی کے باوجود ناز و نخرہ

چَرِیلی

برہمی بوٹی کی ایک قسم، برہمی بوٹی

چَرِیلا

بڑی مچھلی پکڑنے کا بڑی قسم کا جال

چارولی

چرون٘جی

چَھرِیلا

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چَھرالا

تند مزاج ، غصیلا.

چِھدیلا

چھید والا، سوراخ دار، آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چَھرِیلَہ

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

cheerly

جہاز رانی: خصوصاً: بخوشی ، بہ رغبت، گرمجوشی سے.

charlie

عوام: برط احمق.

chorale

حمدگانے کی ایک گمبھیرسادہ دُھن.

choreology

رقص کی حرکات وسکنا ت کا مطالعہ اور تفصیل، رہس ودیا.

charlatan

خام لیاقت پر دھاک بٹھانے والا، ڈھکوسلے باز.

charlock

جنگلی رائی جس کے پتّے زرد ہوتے ہیں، Sinapis arvensis.

chorology

حیوانات ونباتات کی جغرافیائی تقسیم کا مطالعہ، انواعی جغرافیہ.

charleston

ایک رقص جس میں گھٹنے پہلو کی طرف پھڑکائے جاتے ہیں، ۱۹۲۰ کی دہائی میں مقبول رہا.

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

charlatanic

نیم حکیمانہ

charlatanism

بہرُوپیا پن

چور لَگْنا

چور کا گھات میں رہنا ، نقصان ہونا ، ضرر پہن٘چنا ؛ چوری ہو جانا.

چوری لَگانا

چوری کا الزام دینا، چوری کی تہمت دھرنا، چور قراردینا

چِیرا لَگانا

چُوڑالا

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چِڑالُو

چڑ چڑا، چڑنے والا، جلد طیش میں آنے والا.

چوری لے جانا

چُھپا کر لے جانا ، اُڑا کر لے جانا ؛ زبردستی لے جانا.

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چاندْلی

کھوپڑی، کاسۂ سر

چَندیلی

رک : چندیری .

چَندولا

چان٘د کی تصغیر

چَندولی

(کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.

چار لوگ

رک : چار آدمی .

چار لَکھ

چار لاکھ ؛ (موسیقی) لے کے شمار میں ایک عرصہ یا مدت کہ دو درت کا ایک لکھ ہوتا ہے ، آٹھ درت .

چُھری لَگانا

رک : چھری بھون٘کنا

چور اَلْماری

خُفیہ تجوری جو الماری کی شکل میں دیوار میں بنادی جاتی ہے.

چار عِلَّتیں

عِلَّتِ مادی ، عِلَّتِ فاعلی ، عِلَّتِ صوری اور عِلَّتِ غائی .

چَھْڑلا

چھاج

چَودَہ لوک

رک : چودہ بَھوَن

churl کے لیے اردو الفاظ

churl

churl کے اردو معانی

اسم

  • انگھڑ،اْجڈ، غیر مہذب، گنوار و آدمی.
  • قدیم: دہقان، دیہاتی، نیچ آدمی.
  • قدیم: شری، کمینہ آدمی.

churl के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अनघड़,अ॒जड, ग़ैर मुहज़्ज़ब, गंवार-ओ-आदमी
  • क़दीम: दहक़ाँ, देहाती, नीच आदमी
  • क़दीम: श्री, कमीना आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (churl)

نام

ای-میل

تبصرہ

churl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone