تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"churr" کے متعقلہ نتائج

churr

کا متبادل.

chord

موسیقی: مختصر (عموماً تین یا زیادہ ) سُروں کا توڑا جوبنیادی آہنگ کے طور پر بجا یا جاتا ہے.

چُرّی

چرچری، تلچھٹ

چُرّی مُرّی

رک : چُر مُر.

چُرْرَر چُرْرَر

رک : چرر چرر.

چادَر

شال، شالی، چادر، جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چور دَرْوازَہ

مکان کا پوشیدہ دروازہ، وہ دروازہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو

چُنْدْڑی

رک : چُندری.

cheerer

دل بہلاؤ

چُدّو

(فحش، بازاری، دشنام) حرامزادی، قحبہ، زن بدکار، فاحشہ

chirr

(کیڑے مکوڑوں کا) شور مچانا،مسلسل تیز تیز آوازیں نکالنا.

charr

کا متبادل.

چِدار

chard

گاجر کی ایک قسم Beta vulgaris جس میں کھانے کے قابل چوڑے سفید ڈنٹھل ہوتے ہیں، اسے seakale beet بھی کہتے ہیں.

choroid

شکل یا خون کی نالیوں کی ساخت میں chorion جیسا.

چَدَّر

چادر

cheddar

ایک طر ح کا ٹھوس پنیر جو ابتداءً چیڈر (جنوبی انگلستان) میں بنتا تھا.

چور دھانِک

وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا، تھانگ دار

chordate

حبل ظہری (کور ڈاٹا ) نسل کا کوئی حیوان جو اپنی نشوونما کے کسی مرحلے پرحبلی پشت ہو یعنی ابتدائی نوعیت کی ریڑھ رکھتا ہو.

chordata

جانوروں کا ایک بڑا زمرہ جِن کے حبل ظہر ہوتی ہے

چُنْدْڑَن

رک : چنری.

چُھدَر

چھوٹا ، ذرا سا ، چھچھورا

چور دَھج

(حرب و ضرب) حریف کے سامنے تلوار اور سپر کی آڑ لے کر کھڑے ہونے کا ڈھن٘گ جس میں ٹان٘گیں خمیدہ اور اوپر کا دھڑ سپر کی حفاظت میں رکھ کر اپنی جگہ سے اچک کر حریف پر وار کرتے اور اپنا ٹھاٹ قایم رکھتے ہیں.

چور رَسْتَہ

راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ

چراند

ہڈی گوشت بال چمڑے چربیلے کاغذ یا کپڑے خراب تیل یا گھی وغیرہ کے جلنے سے پیدا ہونے والی بو

چَڑَر

رک : چڑ.

چُوندَر

رک : چُونْدری.

چاندَر

جن٘گلی سینٹھوں پتاوروں اور گھاس کا ایسا اون٘چا اور گھنا ٹکڑا .

چارَہ داں

رک : چارہ ساز .

چاروں اور

دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ

چادَر پَڑنا

۱. پوشیدہ ہونا .

چادَر اوڑْنا

پردہ کرنا، جسم کو ڈھانپنا

چادَر جوڑا

دوشالہ ، دوہری چادر ؛ پشمینے کی بیچ سے سلی ہوئی بڑی چادر .

چادَر چُھپَوّاں

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک تھوک والے اپنے کسی ساتھی کو چادر اڑھا کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے تھوک کے لڑکوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میں کون ہے، اگر صحیح بتا دیا تو بتانے والا دلھن کی طرح اس کی برات لے جاتا ہے جس میں جیتنے والے تھوک کے لڑکے ہارہے ہوئے تھوک والوں کی چڈھی لیتے ہوئے چلتے ہیں

چَدَّر چُھپْوائی

بچوں کا ایک کھیل، رک : چادر چھپول.

چادَر اوڑْھنا

پردہ کرنا، جسم کو ڈھانپنا

چادَر اوڑھانا

اوڑھنے کا کپڑا یا چادر جسم پر ڈالنا

چادَر اُڑھانا

اوڑھنے کا کپڑا یا چادر جسم پر ڈالنا

چادَر تھوڑی پانو پَھیلائے بَہُت

(فضول خرچ آدمی کے لیے بولتے ہیں) آمدنی کم خرچ زیادہ

چَدَّر نِچوڑ

ہلکی بارش جس سے چادر بھیگے

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

بالکل غافل ہونا، یکسر بے خبر ہونا، کچھ معلوم نہ ہونا

چادَر چَڑھنا

چادر چڑھانا (رک) کا لازم .

چادَر چَڑھانا

بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)

چادَر چِھپَوَّل

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک تھوک والے اپنے کسی ساتھی کو چادر اڑھا کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے تھوک کے لڑکوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میں کون ہے ، اگر صحیح بتا دیا تو بتانے والا دلھن کی طرح اس کی برات لے جاتا ہے جس میں جیتنے والے تھوک کے لڑکے ہارہے ہوئے تھوک والوں کی چڈھی لیتے ہوئے چلتے ہیں .

چادَر اَور چار دِیواری

خواتین کا حیا و شرم کے ساتھ سماجی تحفظ

چادَر دیکھ کَر پانْو پَھیلانا

بساط کے موافق گزر اوقات کرنا

چادَر تانْنا

بے فکری سے سونا

چَدَّر چُھپَوَّل

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکے کو چادر میں لپیٹ کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے گروہ کے لڑکوں سے دریافت کرتے ہیں اگر ٹھیک بتا دیا تو یہ اس کو جورو بنا کر لے جاتا ہے اور اس تھوک کے سب لڑکے دوسرے تھوک والوں کی چڈھیاں لیتے ہیں

چادَر ڈَلْوانا

شادی کرنا ، بیاہ کرنا .

چادَر چَھت

چھت گیری ، وہ کپڑا جو چھت کے نیچے تان دیا جاتا ہے .

چادَر چُھوٹْنا

پانی کا اس طرح گرنا کہ چادر کی سی شکل پیدا ہو جائے ، آبشار کا بلندی سے گرنا .

چادَر بِچھانا

فرش یا پلنگ پر چادر ڈالنا، میز پر چادر ڈالنا

چادَر چھوٹی پانو پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی خرچ کیا زیادہ (قب : چادر تھوڑی الخ)

چادَر دیکھ کَر پانو پَسارْنا پَھیلانا

بساط استطاعت اور گنجائش کے مطابق کام کرنا ، یا زندگی گزارنا .

چَدَّر چُھپَوَّل کَرنا

ناز و انداز دکھانا.

چادَر ہَے تھوڑی پَیر پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی، خرچ بہت

چادَر بَدوش

کندھے پر چادر ڈالے ہوئے، چادر اوڑھے ہوئے

چادَرْ اُتار دینا

خود چادر سَر سے علیحدہ کرنا

چَدَّر اَندازی

دولھا اور دلہن پر چادر جاری پھین٘کنا.

چَنْدر وَنْشی

رک : چندربنسی.

churr کے لیے اردو الفاظ

churr

churr کے اردو معانی

  • کا متبادل.

churr के उर्दू अर्थ

  • का मुतबादिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (churr)

نام

ای-میل

تبصرہ

churr

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone