تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"delicate" کے متعقلہ نتائج

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

ڈیل

ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت

dell

کوئی چھوٹی عموماً گھنی وادی ۔.

ڈال

بے جوڑ ، سالم ، بے لاوٹ .

ڈ

صَوتی اعتبار سے اردو حروفِ تہجی کا اُنیسواں اور ہندی حروف صحیح کا تیرھواں حرف، اس کو دالِ ہندی (ڈال) بھی کہتے ہیں، عربی فارسی میں اس کا ہم آواز حرف نہیں ہے، جُمل میں اس کے عدد ”د“ کے برابر یعنی چار لِیے جاتے ہیں اس کا تلفظ زبان کے سِرے اُلٹ کر تالو سے لگانے سے ادا ہوتا ہے، ہندی میں لفظ کے آخر میں آکرحاصلِ مصدر کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : بھنڈ، ٹھنڈ

د

صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

delay

دَل

موٹائی، حجم، تہہ، دبازت

ڈیلا

ڈھیلا، روڑا

ڈِلْٹائی

(حیوانیات) مین٘ڈک کی بازو ہڈّی جس کے دونوں سِرے پُھولے ہوتے ہیں اور اندرونی جانب ایک اُبھار ہوتا ہے جو کُہنی اُبھار کہلاتا ہے ان تینوں کی مدد سے وہ ہاتھ کو اُٹھاتا ہے.

delve

کھودْنا

ڈِیل

جسم، جُثّہ، کاٹھی

dill

سویا

delver

محقق

delilah

غارت گر ہوش، پرُ فریب حسینہ [ وہ جس نے شمسون کو دھوکا دیا : تو رات ، قضات ۱۶].

ڈیلْٹائی

دریائی دہانے کی زمین ، ڈیلٹا سے منسوب یا متعلق .

delate

شائع

ڈیلَہ

رک : ڈیلا (۳) .

deli

بول چال: امریکا خصوصاً طعام خانہ [کا اختصار].

delivery

سُپُرْدَگی

delouse

جوئیں نکالنا

delphic

مبہم، غیر واضح، معّمائی (بول، پیشین گوئی وغیرہ).

delayer

دیر کرنے والا

delegate

سُپُرد

delicate

بارِیک

delicacy

باریکی

deliver

بَچَّہ

delusiveness

مُغالطہ خیزی

della cruscan

فلورینس میں واقع زبان کی چھان بین کی اکادمی Accademia della Crusca سے متعلق جو اطالوی زبان کی پاکیزگی پر نظر رکھتی ہے۔.

delict

بری حرکت

delineate

بَیان

delphinus

دلفین

deliverance

آزادْگی

delicateness

نزاکت

delusive

مغالطہ خیز، غیر حقیقی-.

deliberate

پَرَکْھنا

delectable

خوش گَوار

deltoid

تکونا، مثلث نما، دریا کے ڈیلٹا سے تعلق رکھنے والا۔.

delimit

حد بندی کرنا، کسی چیز کی حدود متعیّن کرنا۔.

delight

عَیش

delineator

نقشہ،خاکہ، چربہ یا شبیہ اتارنے والا

delaminate

باریک تہ

delicatessen

تیار کھانے فروخت کرنے کی دکان جہاں گوشت، پنیر اور غیر معمولی یا غیر ملکی کھانے ملتے ہیں۔.

delta coast

دہانوی کنارہ

delivered

سُپُرد

deliverer

نَجات دَہِندَہ

ڈیلْٹا لوہا

(آہن گری) فولاد کے مختلف درجات کو ملا کر بنایا ہوا فولادی مرکب .

deliquescent

ہوا سے گلنے یا پگلنے جوگ

دیل دُنِیا کی دَم بَدَم کِیجِیے کِس کی شادی اَور کِس کا غَم کِیجِیے

دنیا میں مزے اُڑانے چاہیں خوشی اور غم کی پروا نہیں کرنا چاہیے.

delf

ایک قسم کا مٹی یا چینی کا برتن، پہلے یہ ہالینڈ کے شہر ڈلف میں بنتے تھے

delightfulness

راحت

delirium

دِیوانْگی

delegacy

نمائندگی کا طریقہ یا رواج۔.

delectableness

فرحت

delightsome

خوش آئند

deliciousness

حَلاوَت

deliquescence

انفعال

delinquent

کَم عَقْل

delocalize

(الف)(کسی شے )کو اس کی جگہ سے علاحدہ کرنا، ہٹانا(ب) کسی خاص مقام سے منسوب یا اس تک محدود نہ رکھنا۔.

delicate کے لیے اردو الفاظ

delicate

ˈdel.ɪ.kət

delicate کے اردو معانی

  • بارِیک
  • دَقِیق
  • دھان پان
  • گُل اَنْدام
  • گُل بَدَن
  • لوچ دار
  • نازْنِین
  • نازُک
  • نَفِیس
  • سُبُک

delicate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बारीक
  • दक़ीक़
  • धान-पान
  • गुल-अंदाम
  • गुल-बदन
  • लोचदार
  • नाज़नीन
  • नाज़ुक
  • नफ़ीस
  • सुबुक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (delicate)

نام

ای-میل

تبصرہ

delicate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone