تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"د" کے متعقلہ نتائج

دُ

دو (رک) کا مُخفّف بطو سابقہ مُستعمل ، جیسے : دُگنا ، دُہرا وغیرہ میں ۔

د

صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دَے

خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.

دِی

گُزرا ہوا روز ، آج سے پچھلا دن.

دَیا

رحم، کرم، ترس، مہربانی، عنایت

دِیا

مٹی کا چھوٹا پیالہ، جس میں بیشتر کَڑوا تیل اور روئی یا کپڑے کی بٹی ہوئی بتّی ڈل کر جلاتے ہیں یا اس کے مماثل کسی اور چیز کا ظرف، دیوا، دیپ، دیولا

دِعایَہ

دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

دُوں

ڈھول کی آواز ، کسی ساز کے مسلسل بجنے کی آواز ، نوبت اور نقّارے کی آواز

دِیں

دو

چند، تھوڑے (قلت افراد ظاہر کرنے کے لیے)

دے

" دینا " سے امر اصل فعل کے شروع میں تکمیل کے لیے مستعمل ہے، جیسے دے پٹکنا، دے مارنا

دو

دا

درانتی، ہنسیا، ہنسوا، فصل یا گھاس پھوس کاٹنے کا اوزار

دُنَہ

رک : دونوں

داء

بیماری، دُکھ، مرکبات میں جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل، مثلاً داء الاسد، داء البولینا وغیرہ

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکْھیے

خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم

دیکْھیو

یاد رہے، باخبر رہو، آگاہی ہو

دیکْھتا

آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکْھتی

دیکھتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

دیکِھیا

دیکھا

دیگی

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

داں

سب کچھ جاننے والا، جس سے کچھ بھی پوشیدہ نہ ہو

دیکُھوں

غور کروں ، سوچوں ، پرکھوں.

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دِنا

دن، روز

دیکھو

دیکھے

دیکھنا (رک) کا ماضی نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

دیکھتے

دیکھنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

دیکھی

دیکھنا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دیکھا

دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

دِیکھ

دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو

دِن

انجام .

دُنو

دونوں

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دینے

دینا (رک) کی مغیّرہ حالت اور حسبِ ذیل مرکبات میں مستعمل

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دُنُوں

دونوں

دینا

رک : پان٘و پھیلانا ، دخل دینا ،تجاوز کرنا۔

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

دَرا

بڑا راستہ، مرکبات میں بمعنی دروازہ جیسے سہ درا، کارواں گھنٹی، ہائی وے

دَر

دروازہ، پھاٹک

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دِیوانَہ

دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

دَریغی

غم ، افسوس ، رنج و الم.

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

دَرِیں

اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں

اردو، انگلش اور ہندی میں د کے معانیدیکھیے

د

daalदाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

د کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

English meaning of daal

Noun, Feminine

  • daal alphabet, D
  • the eighteenth letter of the Urdu alphabet

दाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दली हुई अरहर या मूँग आदि जो सालन की तरह पकाकर खाते हैं; हल्दी, मसाला आदि के साथ पानी में उबाला हुआ कोई उक्त दला हुआ अन्न
  • सूती एतबार से उर्दू हुरोफ़-ए-तहज्जी का सतरहवां, देवनागरी का अठअरवां, फ़ारसी का दकिस्वां और अरबी का आठवां हर्फ़-ए-सही (मुअमिता) ' सूतियात की रोओ से मुस्तकल सौतिया . उसे दाल-ए-महलमा और दाल-ए-ग़ैर मनक़ूता भी कहते हैं । इस का मख़रज दांत हैं, इस वजह से दंदानी या इस हर्फ़ कहलाता है । ज़बान की नोक बालाई दाँतों के पीछे हुआ रोक कर छोड़ी जाये तो ये मुअमिता पैदा होता है । शमसी हर्फ़ है यानी इस पर '' दाल '' दाख़िल हो तो पढ़ा नहीं जाता । तरतीब-ए-अबजद में चौथा हर्फ़ है और हिस्सा-ए-जुमल में इस की कीमत चार है ' हैयत-ओ-नुजूम में उतारफ़ या बुरज असद (पांचवें बुरज) की अलामत है
  • दाल के आकार की कोई गोल; चिपकी चीज़
  • चेचक, फुंसी, फोड़े आदि के अच्छे हो जाने पर ऊपर की चमड़ी सूखकर गिरी हुई खुरंड।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (د)

نام

ای-میل

تبصرہ

د

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words