تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈ" کے متعقلہ نتائج

ڈایَہ

گھاس کی ایک قسم جو فرش کے لئے اِستعمال ہوتی ہے.

ڈ

صَوتی اعتبار سے اردو حروفِ تہجی کا اُنیسواں اور ہندی حروف صحیح کا تیرھواں حرف، اس کو دالِ ہندی (ڈال) بھی کہتے ہیں، عربی فارسی میں اس کا ہم آواز حرف نہیں ہے، جُمل میں اس کے عدد ”د“ کے برابر یعنی چار لِیے جاتے ہیں اس کا تلفظ زبان کے سِرے اُلٹ کر تالو سے لگانے سے ادا ہوتا ہے، ہندی میں لفظ کے آخر میں آکرحاصلِ مصدر کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : بھنڈ، ٹھنڈ

ڈُونگی

گہرائی ، عُمُق .

ڈَو

رک : ڈونگی ، چھوٹی کشتی.

ڈا

سِتار کی گت کا ایک توڑا.

ڈاؤ

ڈاء : بایاں ہاتھ / پہلو، بایاں کا بگاڑ.

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

ڈَر

خوف، خطرہ، اندیشہ، دہشت

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

ڈَرْنا

خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

ڈالَہ

ڈالا، ڈال، شاخ، ٹہنی

ڈرا

خوف زدہ، ڈرا ہوا

ڈُھونڈْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈم

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

ڈُوبے

ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈالِیا

ڈال سے آب پاشی کرنے والا

ڈُوبا

قلم کو روشنائی میں ڈُبونا

ڈُوبی

غرق ، ڈوبی ہوئی ، ڈبکی ، غوطہ (تراکیب میں مستعمل).

ڈُوبْتے

ڈُوبتا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈُوبْتا

وہ جو ڈوب رہا ہو، غروب ہوتا ہوا

ڈُوبْتی

ڈُوبتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

ڈُھونڈِھیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

ڈُوباں

(عو) وہ زمین جو تالاب کے اور نہر وغیرہ کے اِرد گِرد یا مابین واقع ہو

ڈِلْٹی

ڈلٹی پان٘چ گز کا لمبا رسّا ہوتا ہے اور عصا کے برابر موٹا.

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

ڈالی

درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی

ڈُوب

۱. غوطہ ، ڈُبکی (تراکیب میں مستعمل)

ڈُونگا

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْیا

چھوٹی ٹوکری، ڈلیا

ڈَھلَیَا

(مجازاً) ناچیز ، حقیر.

ڈَھرُو

(ٹھگی) لوٹا

ڈُپَٹَّہ

رک : دُوپٹا.

ڈولَہ

رک : ڈولا .

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈَھرْنا

آنا، قریب آنا، پہن٘چنا، نِیچے کی طرف بہنا، گِرنا

ڈاگ

ڈوہْرا

ڈوہْری

ڈوہرا ،چمچہ، ڈوئی.

ڈھوکْنا

اس طرح چُھپ کر شکار کرنا کہ شکار کا جانور نہ دیکھے ، گھات لگانا ، دبکی مارنا ، بند کرنا ؛ داخل ہونا ، پہنچنا ؛ نزدیک ہونا ؛ چُپکے سے آ پکڑنا ، جھان٘کنا ، چھپ رہنا

ڈَبَّہ

بچّوں کی ایک بیماری

ڈَہَکْنا

چیخنا ، خفا ہونا

ڈُپَّہ

کسی پھل کا اُوپری خول جس کے اندر پھل کے بِیج ہوتے ہیں، ڈوڈا.

ڈَہا

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

ڈَھرَّہ

رک : ڈَھرّا

ڈَھپَّہ

دف

ڈھالْیَہ

چھپّر.

ڈَھدَّہ

دہل کی وضع کا مگر اس سے بہت چھوٹا باجا

ڈَھو

طاقتور ، قوی ، بڑے ڈِیل ڈول والا.

ڈونگَہ

ڈونگا (الف) امذ کے معنی ۲

ڈھالِیَہ

ڈھالنے والا، ڈھلیّا

ڈنِ٘کی

چھوٹی کشتی، ڈونگا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈ کے معانیدیکھیے

ڈ

Daalडाल

وزن : 21

ڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صَوتی اعتبار سے اردو حروفِ تہجی کا اُنیسواں اور ہندی حروف صحیح کا تیرھواں حرف، اس کو دالِ ہندی (ڈال) بھی کہتے ہیں، عربی فارسی میں اس کا ہم آواز حرف نہیں ہے، جُمل میں اس کے عدد ”د“ کے برابر یعنی چار لِیے جاتے ہیں اس کا تلفظ زبان کے سِرے اُلٹ کر تالو سے لگانے سے ادا ہوتا ہے، ہندی میں لفظ کے آخر میں آکرحاصلِ مصدر کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : بھنڈ، ٹھنڈ

English meaning of Daal

Noun, Feminine

  • Daal alphabet, the twentieth letter of the Urdu alphabet

डाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदी का तेरहवां और उर्दू का उन्नीसवां अक्षर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone