تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dry" کے متعقلہ نتائج

dry

خُشْک

ڈَرائی

خُشک ، سُوکھا.

dry-shod

خشک پا

dry land

زَمين کی سَطَح کا کھُلا حِصَّہ جو پانی سے ڈھَکی ہُوئی زَمين سے مُختَلِف ہو

dry-clean

خشک شونی کرنا

dry ice

خُشک برف

ڈَرائی سَیل

عموماً جست کا بنا ہوا لمبوترا خول جس کی تہ میں ایمونیم کلورائیڈ کا لوندا بھرا ہوتا ہے اور بِیچ میں کاربن کی سلاخ ، مُخلتف سائز اور مُختلف وولٹائی طاقت کا ہوتا ہے.

dry farming

خُشک کاشت

ڈَرائی فُرُوٹ

خُشک میوہ ، پِستے بادام وغیرہ.

ڈَرائی پلیٹ

ان پلیٹوں پر کام کے حصّے اگرچہ پلاسٹک پر اُبھرے ہوتے ہیں ، عکاسی کی خُشک پلیٹ ، لیکن طباعت کے لیے آفسٹ مشین استعمال ہوتی ہے اور چھپائی کرتے وقت ڈیمپر استعملا نہیں ہوتے.

ڈَرائی کِلِین

کپڑوں کو بغیر پانی کے کِیمیائی اجزا یا پیٹرول وغیرہ سے صاف کرنے کا عمل .

dryshod

سوکھے پاؤں

drying

خشکندہ

ڈَِرائی فُرُوٹْ ٹِرے

وہ خاص تھالی جس میں خُشک میوہ رکھنے کے لیے خانے بنے ہوتے ہیں.

dryad

صنمیات: درختوں پر رہنے والی اپسرا؛ صحرائی پری۔.

dry up

سوکھا

drypoint

پینی یا تیز سوئی

drysalter

نمکین یا سوکھے گوشت اور اچار وغیرہ کا بیچنے والا

drystone

(دیوار وغیرہ) جو بغیرگارے چونے کے چنی گئی ہو۔.

(dry)grass

کاہ

dryness

رُکھائی

dryer

کا متبادل.

drynurse

دایہ

dryly

کا متبادل.

ڈوریاں

ڈوری کی جمع(تراکیب میں مستعمل)

diary

روز نامچَہ

ڈیری

وہ جگہ جہاں سے گائے بھین٘س کا دُودھ ، دوہنے اور مکّھن پنیر بنانے کے بعد خریداروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، شیر خانہ.

dray

برف گاڑی

dory

امریکا چپٹے پیندے اونچی بغلوں کی ایک کشتی جو ماہی گیری میں استعمال ہوتی ہے۔.

dairy

وہ جگہ جہاں دودھ کی مصنوعات رکھی یا تیار کی جاتی ہوں یا جہاں سے تقسیم کی جاتی ہوں، شیر خانہ، دودھ گھر۔.

deary

پیارا

drey

گلہری کا بسیرا۔.

derry

بول چال: آسٹرون ز کسی شخص کے خلاف تعصّب رکھنا۔.

دَریائی

ایک قسم کا سرخ ریشمی کپڑا، دارائی، دیبا

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

ginger(dry)

سُونٹھ

half-dry

پھریرا

rough-dry

(کپڑے) بغیر استری کیے سکھانا۔.

scrunch-dry

بالوں کو بل دے کر نچوڑنا۔.

spray-dry

(دودھ وغیرہ کو) خشک کرنا ، گرم ہوا میں۔.

high and dry

دَریائی کِیڑا

دریا میں رہنے والا کیڑا ، گھونگا ، مرجان وغیرہ.

دَرِیائی گھوڑا

گھوڑے کی شکل کا ایک جانور جو جُگالی نہیں کرتا اور افریقہ کے اِرد گِرد سمندر میں پایا جاتا ہے

دَریائی قَزّاقی

سمندروں میں ڈاکے ڈالنا، لُوٹ مار کرنا

ڈَرے گھوڑا

بڑا اور مضبوط گھوڑا (Dray Horse) کا اردو ترجمہ.

دَریا ظَرْف

بڑے ظرف کا مالک ، دریا دل ، سخی ، بخشش کرنے والا.

دریائے وفا

دَریائی باف

دریائی بُننے والے ، ریشمی کپڑا بُننے والے.

دَریا شِگاف

دریا میں دراڑ ڈالنے والا ، (مراد) حضرت موسیٰ.

دَریائی مِٹِّی

وہ مٹی جو دریاؤں کے راستے تبدیل کرنے کی وجہ سے میدانوں کی شکل اختیار کرلیتی ہے.

دَریائی جانْوَر

دریا میں رہنے والی مچھلیاں وغیرہ.

دَریا شِکوہ

دریا کی سی شان رکھنے والا.

دَریائی کُشْتی

تیراکی کے مقابلے میں مدِّ مقابل سے بچنا ، مقابل پر وار کرنا ، دان٘وں لگانا.

دَریائی سِپاہ

سمندر میں لڑنے والی فوج ، بحری فوج ، دریا کے راستے سے حملہ کرنے والی فوج.

دَریا رَوی

دریا کا سفر.

دَریا وَری

سمندر پار.

دَریا نَوال

بہت زیادہ بخشش کرنے والا ، بہت زیادہ فیّاض ، سخی.

دَریائے جَواہِر میں غَرق ہونا

بہت سارے زیورات پہنے ہوئے (ہونا کے ساتھ)

دَریا نُوَرْد

بحری مسافر ، بحری سفر کرنے والا.

dry کے لیے اردو الفاظ

dry

draɪ

dry کے اردو معانی

  • خُشْک کرنا
  • پونچْھنا
  • سُکھانا
  • خُشْک ہونا
  • سوُکْھنا
  • خُشْک
  • پھریرا
  • رُوکھا
  • سُوکھا
  • یابِس

dry के उर्दू अर्थ

  • ख़ुश्क करना
  • पोंछना
  • सुखाना
  • ख़ुश्क होना
  • सूखना
  • ख़ुश्क
  • फरेरा
  • रूखा
  • सूखा
  • याबिस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dry)

نام

ای-میل

تبصرہ

dry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone