تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"durzi" کے متعقلہ نتائج
durzi کے لیے اردو الفاظ
durzi کے اردو معانی
اسم
- ہندوستانی درزی [ف، اردو] -.
durzi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिंदूस्तानी दर्ज़ी [फ, उर्दू] -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُرْجی
(کاشتکاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک دو وصلیں نِکلیں ، دورہزی ، دُم رہزی ، رتون .
دُرُوزی
اسماعیلی فرقہ کو ماننے والا ، باعتبار مذہب ملکِ شام کے مُسلمانوں کے گیارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ.
دو ریزی
(کاشت کاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو کاٹے جانے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے ؛ دُم ریزی .
دَرْزی کی سُوئی
(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .
دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا
انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .
دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں
انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .
دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام
جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (durzi)
durzi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔