تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"earth" کے متعقلہ نتائج

earth

اَرْض

آرْتھ

رک : آرتی (مع تحتی الفاظ)۔

earthly

خاکی

earthiness

مٹیالا پن

earthward

زمین کے رُخ

earthbred

پست

earthquake

بھونچال

earthliness

دنیاوی

earthboard

ہل کا پٹرا جو مٹی کو الٹتاہے

earthy

مٹی جیسا، مٹیالا۔.

earthborn

خاکی

earthcreated

مٹی کا بنا ہوا

earthen

earthlyminded

دنیا کے جھگڑوں میں پھنسا ہوا

earthshine

فلکیات: ہلال کے ساتھ چاند کا مدّھم دور جو زمین سے سورج کی شعاعوں کے چاند کے انعکاس کے سبب کچھ کچھ نمایاں ہوتا ہے۔.

earthbound

زمین یا زمینی اشیا سے متعلق۔.

earthen ware

سِفال

earthstar

جنس Geastrum سے تعلق رکھنے والی ایک قسم کی جنگلی کھنبی خاص طور پر G. triplex ۔.

earthworm

مختلف حلقوی کیڑوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Lumbricus یا Allolobophora سے تعلق رکھنے والے کیچوے جو زمین میں گھس کر رہتے ہیں۔.

earthwork

کچا، مٹی کا پشتہ۔.

earthling

زمینی مخلوق، ساکنان ارض، خصوصاً افسانوی ادب کی غیر ارضی مخلوق کی نظر میں۔.

ortho-

حَقِیقی

آرْتِھی

آرتی

آڑَتھ

رک : آڑھت۔

آرْتِھک

مالی، اقتصادی

fuller's earth

ریہ

rare earth

کوئی نادر دھاتی (لینتھنائڈ ) عنصر ۔.

scorched earth policy

کھیتوں کو جلا نا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا جو دشمن کے کام آ سکتی ہو جو کسی علا قے پر قبضہ کرنے والا ہو، سوخت کاری۔.

اَرْتھ وِدِّیا

نغمے یا راگ کی حقیقت کا علم

اَرْتھ دینا

تشریح ماننا یا منوانا

اَرْتھ بھاو

(شعر یا گانے وغیرہ کے) مفہوم کی ہاتھ پاؤں اور آنکھ کے اشاروں سے تصویر کشی، ادائی

اَرْتھ بھید

الفاظ یا معانی میں فرق

اَرْتھ بُودَھک

پر معنی

اَرْتھ شاسْتَر

تہذیب اخلاق یا سیاست مدن کے مضامین پر مشتمل کتاب

اَرْتھ ہِیْن

مہمل، بے معنی، جس لفظ یا بات کا کوئی مطلب نہ ہو

اَرْتھ بَتانا

اَرْتھ نِکالْنا

نکتہ پیدا کرنا، (کسی بات سے) عجیب مفہوم پیدا کرنا

اَرتھ بِچارنا

شرح بیان کرنا، توضیح کرنا

اَرْتھ کار

نکتہ شناس، رمز شناس

اَرْتھ لوبھی

ذاتی فائدے کا خواہشمند، خود غرض

اَرْتِھی نِکْلے

(بد دعا) مر جائے، موت آئے

orthodoxy

راسخ الاعتقادی

orthodox church

عیسائی کلیسا یا کلیساؤں کا وفاق جو پاپائے قسطنطنیہ کا مقلد ہے۔ اس کی ابتدا باز نطینی شہنشاہیت کے کلیسا سے ہوئی اور یہ یونانی ، روسی بلغاریہ اور رومانیہ وغیرہ کے قومی کلیساؤں پر مشتمل ہے۔ اسے مشرقی راسخ العقیدہ کلیسا بھی کہتے ہیں۔.

orthodox

راسخ الاعتقاد

arthropod

حیوانیات: کوئی بے ریڑھ کا جانور، مفصل پایوں کی نوع سے، جس کے جسم کے کئی حصّے ہوتے ہیں، اعضا جوڑ دار اور ایک بیرونی ڈھانچا جیسے حشرات، مکڑی یا قشریے۔.

orthopaedics

(بطور واحد مستعمل ) طب کی وہ شاخ جو ہڈیوں اور پٹّھوں کی ساخت کے نقائص کی درستی یا بدو ضعی اورعوارض کے علاج سے تعلق رکھتی ہے؛ ابتدائً صرف بچوں سے متعلق ؛ علم تقویم الاعضا۔.

orthogonally

قائمی طور پر

orthodontics

(جمع مگر بطور واحد مستعمل) نیز / dɒntɪə '- orthodontia علاج دنداں ، دانتوں اور جبڑوں کی خرابیوں کا علاج ۔.

orthodontist

تصحیح دندان کا ماہر

آرْتھا ڈاکْس

راسخ العقیدہ ، عقیدے رسم رواج یا خیال کا پکا ، کٹرّ

اِرْتِہاش

گھوڑے یا اونٹ کا ایک پاؤں سے دوسرا زخمی کرنا، دوڑنے میں زخمی ہونا

اَرْتھی

لکڑی یا بانس کا سیڑھی نما بنا ایک ڈھانچہ جس پر مردہ جسم رکھا جاتا ہے اور اسے قبرستان پہنچایا جاتا ہے، جنازہ

orthography

علم التہجی

اِرْتِحال

۱. کوچ ، سفر

اَرْتھات

حقیقت میں، مثلاً، یعنی

urethra

نائزہ، متنی، نالی جس سے پیشاب مثانے سے احلیل تک پہنچتا ہے۔.

arthurian

برطانیہ کے بادشاہ آرتھر یا اس کے دربار سے متعلق، جس سے افسانوی روایات منسوب ہیں۔.

erethism

غیر معمولی حساسیت، کسی حصّۂ جسم کی خصوصاً آلۂ تناسل کا ذکی الحس ہونا۔.

orthoepy

الفاظ کے (صحیح) تلفّظ کا مطالعہ یا تحقیق۔.

urethral

پیشاب خارِج کرنے والی نالی کا

earth کے لیے اردو الفاظ

earth

ɜːθ

earth کے اردو معانی

  • اَرْض
  • دَھرْتی
  • گَتی
  • گِل
  • خاک
  • مِٹِّی
  • زمین

earth के उर्दू अर्थ

  • अर्ज़
  • धरती
  • गती
  • गिल
  • ख़ाक
  • मिट्टी
  • ज़मीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (earth)

نام

ای-میل

تبصرہ

earth

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone