تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fan" کے متعقلہ نتائج
fan کے لیے اردو الفاظ
fan کے اردو معانی
- پَنکھا
- پَن٘کا جَھلْنا
- مَدّاح
fan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पंखा
- पंका झलना
- मद्दाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَقّاد فَن
ماہر یا اُستاد ِفن، نظم و نثر (مصوری یا موسیقی وغیرہ) کو پرکھنے والا، تنقید نگار کسی تحریر وغیرہ کا پایہ متعین کرنے والا
فَنا فِی الذّات
(تصوّف) یاد الہیٰ میں جو اپنے آپ کو غرق کردے، مٹا دے، فنا کردے، خود اپنی ذات کی نفی کردے
شَوقِیَہ فَن کار
ایسا فن کار جس کو کسی مخصوص فن میں مہارت حاصل نہ بلکہ صرف شوقیہ طور پر انجام دیتا ہے، ناتجربہ کار فن کار
فانی فی اللہ
(تصوّف) وہ سالک جو حق میں بالکل محو ہو جائے اور اُسے اپنی ہستی کا احساس تک باقی نہ رہے.
فَنا فِی الْشَِعْر
شاعری یا شعر گوئی میں مستغرق ہونا، شاعری میں اس قدر منہمک ہونا کہ کسی اور چیز کی خبر نہ رہے
کُلُّ مَن عَلَیہا فان
(قرآنی آیات بطور کہاوت مستعمل) ہر چیز کو جو روئے زمین پر ہے فنا ضروری ہے، روئے زمین پر جو چیز ہے وہ فانی ہے.
فَنِ تَشْرِیح
شرح کرنا ، کھولنا ؛ (طب) اعضائے حیوانی کی دریافت کا علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت ، شکل و تعداد اور وضعِ قیام وغیرہ کے حالات سے بحث کی جاتی ہے .
عَفَن
عفونت، متعفن ہونا، سڑنا، گلنا، فاسد ہونا، بدبودار ہونا، (طب) کسی رطوبت دار مادّہ کا حرارتِ غریبہ کے اثر سے کیفیت فاسدہ کی طرف مستحیل ہوجانا، لیکن اس کی شکل و نوعیت کا باقی رہنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fan)
fan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔