تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَفَن" کے متعقلہ نتائج

عَفَن

عفونت، متعفن ہونا، سڑنا، گلنا، فاسد ہونا، بدبودار ہونا، (طب) کسی رطوبت دار مادّہ کا حرارتِ غریبہ کے اثر سے کیفیت فاسدہ کی طرف مستحیل ہوجانا، لیکن اس کی شکل و نوعیت کا باقی رہنا

عَفَنِیَہ

عفنی سے منسوب یا متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں عَفَن کے معانیدیکھیے

عَفَن

'afan'अफ़न

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: طب

اشتقاق: عَفَنَ

عَفَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عفونت، متعفن ہونا، سڑنا، گلنا، فاسد ہونا، بدبودار ہونا، (طب) کسی رطوبت دار مادّہ کا حرارتِ غریبہ کے اثر سے کیفیت فاسدہ کی طرف مستحیل ہوجانا، لیکن اس کی شکل و نوعیت کا باقی رہنا

صفت، مذکر

  • بوسیدہ ، گندہ، بدبودار ؛ (طب) وہ رطوبت دار چیز جو حرارتِ غریبی کے اثر سے فاسد و بدبودار ہوگئی ہو لیکن اس کی نوعیت ابھی باقی ہو

'अफ़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उफ़ूनत, मुतअफ़्फ़िन होना, सड़ना, गलना, फ़ासिद होना, बदबूदार होना, नम पदार्थ की नमी, ख़राब गर्मी के प्रभाव से, ख़राब स्थिति में परिवर्तित हो जाती है, लेकिन उसका आकार और प्रकृति बनी रहती है।
  • मलिन होना, गंदा होना

विशेषण, पुल्लिंग

  • बोसीदा, गंदा, बदबूदार, वह मीठी-महक वाली चीज़ जो हरात-ए-ग़रीबी के प्रभाव से फ़ासिद-ओ-बदबूदार हो गई हो, लेकिन उसका अर्थ अभी आना बाकी है।
  • दुर्गंधयुक्त, बदबूदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَفَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَفَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words