تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"foiling" کے متعقلہ نتائج

foiling

شکست

fooling

گاؤدی

فِیلِن٘گ پَیدا ہونا

احساس پیدا ہونا ، جذبہ بیدار ہونا.

فِیلِن٘گ ہونا

احساس ہونا ، محسوس ہونا.

پَلَنگِیاں

پلن٘گی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پَلَنگی

چیتے جیسے خواص والا، خوفناک، دہشت ناک۔

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پولِن٘گ اِسْٹیشَن

وہ جگہ احاطہ عمارت یا کمرہ جس میں انتخابات کے موقع پر رائے دینے والے اپنی رائے کا پرچہ (خفیہ طور پر) راے دہی کے صندوق میں ڈالتے ہیں .

پَلَنگان

پلن٘گ (۱) (رک) کی جمع.

پَھلَنْگ

رک : پھلانْگ

پالاہَنگ

رک : پالہنگ .

پالَہَنگ

وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں، باگ ڈور

پُھلَنْگ

رک : پھننگ .

پُھلانگ

ایک قسم کی بھن٘گ

foiling کے لیے اردو الفاظ

foiling

foiling کے اردو معانی

اسم، فعل

  • شکست
  • ہار
  • ناکامیابی
  • بربادی
  • پٹا بازی کی کھنڈی تلوار
  • گدکا
  • ورق
  • پنے
  • ڈانک
  • جگجگا
  • کٹ کڑا
  • ٹھوکر
  • آئینے کی قلعی
  • پتری
  • پنی
  • باریک ورق جو کِسی دھات کو کُوٹ کر بنایا جاۓ
  • وَرق
  • پَترہ
  • پَنّا
  • فِلزی وَرق
  • دھاتی مَمزُوج
  • گتکا
  • کُند تَلوار
  • کُند کرنے والے بَٹَن والی تَلوار
  • ہرانا
  • شکست دینا
  • پست کرنا
  • توڑنا
  • کاٹنا
  • رد کرنا
  • بیکار کرنا
  • بگاڑنا
  • بے فائدہ کرنا
  • برتھا کرنا
  • کامياب نَہ ہونے دينا
  • روڑے اَٹکانا
  • روکنا
  • ناکام بَنانا
  • رُکاوَٹ پَيدا کرنا

foiling के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • शिकस्त
  • हार
  • नाकामयाबी
  • बर्बादी
  • पट्टाबाज़ी की खूंडी तलवार
  • गदका
  • वर्क़
  • पने
  • डान्कॅ
  • जगजगा
  • कट कड़ा
  • ठोकर
  • आईने की क़लई
  • पुत्री
  • पुनी
  • बारीक वर्क़ जो किसी धात को कूओट कर बनाया जुए-ए-
  • वर्क
  • पत्रा
  • पन्ना
  • फ़िलिज़्ज़ी वर्क
  • धाती ममज़ूओज
  • गितिका
  • कुनद तलवार
  • कुनद करने वाले बटन वाली तलवार
  • हराना
  • शिकस्त देना
  • पस्त करना
  • तोड़ना
  • काटना
  • रद्द करना
  • बेकार करना
  • बिगाड़ना
  • बेफ़ाइदा करना
  • बरथा करना
  • कामयाब ना होने देना
  • रोड़े अटकाना
  • रोकना
  • नाकाम बनाना
  • रुकावट पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (foiling)

نام

ای-میل

تبصرہ

foiling

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone