تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"garden" کے متعقلہ نتائج
garden کے لیے اردو الفاظ
garden کے اردو معانی
- باغ
- بُسْتان
- چَمَن
- گُلِستان
- گُل زَار
- پُھلْواری
garden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बाग़
- बुस्तान
- चमन
- गुलिस्तान
- गुलज़ार
- फुलवारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باغْرُور
ایک راگ کا نام جو امیر خسرو نے ایجاد کیا تھا اور جو دیس کار میں ایک فارسی راگ ملا کر بنایا گیا ہے
باغِ اِرَم
وہ مصنوعی جنت جو شداد نے بنوایا تھا جس کے اندر داخل ہوتے گھوڑے سے گر کر مر گیا تھا، جنت شداد
باغِ رَواں
پھولوں کے پودوں سے بھرا ہوا چھپر یا تختہ وغیرہ جو خوشنمائی کے لیے آب رواں میں چھوڑ دیا جا ئے اور ادھر اُدھر تیرتا پھرے
باغِ خَلِیْل
باغ ابراہیم، گلزار خلیل، گلزار ابراہیم، وہ آگ جس میں نمرود نے ابراہیم خلیل اللہ کو ڈال دیا تھا اور وہ خدا کے حکم سے گلزار بن گئی تھی
باغِ ضِرْوان
علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا
باغِ عامَّہ
وہ محدود سبزہ زار اور پھولوں کا باغ جو شہر کی آبادی میں عوام کی سیر و تفریح کے لیے بنایا جائے، پارک
باغِ شَدّاد
وہ مصنوعی جنت جسے شداد نے بنوایا تھا اور جس میں داخل ہوتے وقت وہ گھوڑے سے گر کر مر گیا، اسے ارم بھی کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (garden)
garden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔