تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gilgai" کے متعقلہ نتائج

gilgai

آسٹر بارش کا پانی جمع کرنے کا طشتری نما حوض۔.

گولْگا

تاڑ کی جنس کا ایک درخت جس کے پتّے چھانے کے کام آتے ہیں

گلوگا

بندر کا پیٹ

galago

اس نام کی جنس کا کوئی درختوں پر چڑھنے والا بندر، جس کی دُم لمبی، کان اور آنکھیں بڑی ہوتی ہیں اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے۔.

گِلْگِلا

لجبجا؛ لجلجلا، ڈھیلا ڈھالا

گِلگِلی

گِلگِلا جس کی یہ تانیث ہے, گھوڑوں کی ایک نسل

گَلگَلانا

گَل گَنْدا

رک : گل جنڈرا .

گل گل چوتھ (کر کے کھانا) منانا

کھا کھا کر خوشی منانا، مزے کرنا

گِلْگِلاہَٹ

گلگلاپن، گجگجاہٹ، نرمی، گدازپن

غَلغَلَہ ہونا

غَلْغَلَہ مَچْنا

شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، غلغلہ اٹھنا ، دھوم مچنا ، شہرت ہونا .

گَل گاوا

(گلہ پانی) بھگوڑے اور مرکنھے مویشی کی گردن اور ٹانْگ میں بندھی ہوئی رسی کی بیڑی جس وجہ سے وہ نہ بھاگ سکے اور نہ سینگ مار سکے .

غَلْغَلَہ مَچ جانا

شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، غلغلہ اٹھنا ، دھوم مچنا ، شہرت ہونا .

غَلْغَلَہ بَرپا کَرنا

گِلگِل

گَلْگَلْ

ایک نہایت کھٹّا، بڑا اور زرد رنگ کا لیموں، جس کا اچار تیار کیا جاتا ہے، ترن٘ج (یہ میوہ اس قدر ترش ہوتا ہے کہ اس میں لوہے کی سوئی رکھ دیں تو گل جائے)

گَیل گَیل

ساتھ ساتھ ، سنگ سنگ.

golgi body

حیاتیات: ایک عضویہ جو اکثر eukaryotic (رک) خلیوں میں رطوبت کی ریزش سے تعلق رکھتا ہے [اطالوی ماہر سی گولجی م: ۱۹۲۶ء کے نام پر].

یَہاں تُمھاری دال نہیں گَلے گی

اس جگہ تمہارا کام نہیں بنے گا یعنی تمہاری باتوں میں نہیں آئیں گے

یَہاں تُمھاری ٹِکّی نَہیں گلے گی

اس جگہ تمہارا کام نہیں بنے گا یعنی تمہاری باتوں میں نہیں آئیں گے

gilgai کے لیے اردو الفاظ

gilgai

gilgai کے اردو معانی

اسم

  • آسٹر بارش کا پانی جمع کرنے کا طشتری نما حوض۔.

gilgai के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आसटर बारिश का पानी जमा करने का तश्तरी नुमा हौज़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gilgai)

نام

ای-میل

تبصرہ

gilgai

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone