تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"glean" کے متعقلہ نتائج

glean

بچا کھچا اکٹھا کرنا

gleaning

انتخاب

gleaner

gleanings

چنی،اکٹھی کی ہوئی اشیا، خصوصاً معلومات۔.

گِلان

اُکتاہٹ، بیزاری، کراہیت

گلوں

گالوں

گال کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

غِیلاں

گَولَن

گوالن، دودھ بیچنے والی، گوال قوم کی عورت، گھوسن، گوچی

گِلین

گِل سے منسوب، مٹی کا، گِلی.

گولَن

گالا (کبوتر کی ایک قسم) کی تانیث.

گِیلان

بغداد کے قریب واقع ایک گان٘و اور دریا ، حجرت شیخ عبدالقادر گیلانی امامِ طریقت قادریہ اسی علاقے سے منسوب ہیں.

glen

تنگ وادی۔.

gluon

طبیعیات: ان ابتدائی ذرات میں سے کوئی جن کے بارے میں خیال ہے کہ کوارک quark کو مربوط رکھتے ہیں۔.

گَیلَن

سیّال یا رقیق اشیا ناپنے کا پیمانہ جو عموماً دو سیر دس چھٹانک یا چار گوارٹ کے مساوی ہوتا ہے، مائعات کا پیمانہ

galleon

تواریخ: جنگی جہاز (عموماً ہسپانوی) -.

galloon

پوشاک میں ٹانکی جانے والی سنہری ، روپہلی، ریشمی، سوتی یا نائلون وغیرہ کی گٹھی ہوئی بنائی کی پٹّی، کناری-.

gillion

ایک ہزار ملین یا ایک ارب ¶ بلین بمعنی کثیرکے تشابہہ سے بچنے کے لیے بطور صراحت۔.

غِیلان

غول (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

غالِین

قالین .

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گَلنا سَڑنا

۔بوسیدہ ہوجانا۔ سڑکے بیکار ہوجانا۔

گُلِ ناشِگُفْتَہ

ادھ کھلا پھول ، شگوفہ ، غنچہ ؛ (کنایۃً) کنواری عورت ، بن بیاہی عورت ، باکرہ ، دوشیزہ .

غُولانِ روزْگار

بے اُصول آدمی ، دنیادار آدمی

گُلِ نا فَرْمان

بنفشہ کا ارغوانی پھول جو نہایت خوشبودار ہوتا ہے اور سردیوں کے موسم میں پایا جاتا ہے .

گُلِ نَو دَمِیدَہ

تازہ کھلا ہوا پھول، تروتازہ

گالوں میں چاوَل

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گالوں کی جُھرّیاں چُھپانا

(عور) چہرے سے بڑھاپے کے آثار دُور کرنا ، عمر کم ظاہر کرنے کے لیے میک اپ وغیرہ کرنا.

گالوں پَر جُھرِّیاں ہونا

رخساروں پر بڑھاپے کی وجہ سے شکنیں پڑجانا .

گالوں میں چاوَل بَھرنا

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گالْنا

گلانا ، پگھلانا.

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.

گولَنْدازی

گولہ اندازی، توپ چلانا

glenoid cavity

کسی ہڈی میں اتھلا گڑھا، کھانچا خصوصاً شانے اور کنپٹی کی ہڈی میں جس کے ساتھ کوئی دوسری ہڈی آکر جڑے۔.

گُلْنار دُوپَٹَّہ

سرخ رن٘گ کا دوپٹہ

گلانے والا

وہ چیز جس سے دوسری چیز گل یا گھل جائے

glandiform

گلٹی جیسا

glandiferous

جوز یا سپاری سے پھلا ہوا

گولَنْداز

رک : گولہ انداز، توپ چلانے والا، توپچی

گُلَنْداز

توپ چلانے والا، توپ سے گولا پھینکنے والا، توپچی.

گُلْناری تَراش کا

گُلِ انار کی وضع کا، انار کے پھول سے مشابہ

گلندا

وہ ( شخص ) جو گالیاں دے، بد زبان، زبان دراز

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں

۔(عو) کوئی شخص طعن وطنز سے تقریر کرتا یا ڈینگ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں گالوں میں چاول بھرے ہیں۔؎

گلوندا

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گلوندی

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گِیلْنا

گِیلا ہونا ، تر ہونا.

گُلنار گُوں

رک: گلناری.

گُلَوندا

(کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچے دانی

gland

غُدُود

glenoid

دَقبی

glandular

غُدُودی

glanders

(نیز بطور واحد) گھوڑوں کی ایک متعدی بیماری جس سے جبڑے کے نیچے ورم آ جاتا ہے اور ناک بہنے لگتی ہے، کنار، سراجہ۔.

glandulous

غدُودی

glandered

گلٹی والا

glandule

چھوٹی گلٹی یا گانٹھ

glengarry

اسکاچستان کی ایک ٹوپی جس کے بیچ میں شکن اور عموماً پیچھے کی طرف دو فیتے لٹکے ہوتے ہیں۔.

گول نقشہ

آفتابی چہرہ، طباقی چہرہ، چوڑا چکلا منہ

گُلْنار کَرنا

سجانا، خوبصورت بنانا.

گُلِ نِیم روز

رک : گل دوپہریہ .

گولْنا

ایک چیز کو دوسری چیز میں گڈمڈ کرنا ، مخلوط کرنا .

glean کے لیے اردو الفاظ

glean

ɡliːn

glean کے اردو معانی

  • بچا کھچا اکٹھا کرنا
  • بڑی محنت سے سیکھنا

glean के उर्दू अर्थ

  • बचा-खुचा इकट्ठा करना
  • बड़ी मेहनत से सीखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (glean)

نام

ای-میل

تبصرہ

glean

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone