تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"golly" کے متعقلہ نتائج
golly کے لیے اردو الفاظ
golly کے اردو معانی
اسم
- بول چال: golliwog.
فجائیہ
- حیرت کے اظہار کا فجائی کلمہ۔.
golly के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल-चाल : golliwog
विस्मयादिबोधक
- हैरत के इज़हार का फ़जाई कलिमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گالیاں
گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا
نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.
نام پَر گالِیاں پَڑنا
نام لے لے کر گالیاں دی جانا ، نام سُن کر گالیاں دی جانا ، علی الاعلان نفرت کرنا ۔
گالِیوں پَر اُتَر پَڑنا
یہاں تک بڑھ جانا کہ برا بھلا کہنے لگ جانا ، گالیاں دینے لگنا ، بد زبانی کرنے لگنا.
مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا
۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔
گالِیوں پر زَبان کُھلْنا
گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.
گولِیوں کا مِنْھ بَرَسْنا
۔ علیٰ الاتصال گولیاں پڑنا بندوقوں کے فیر کرنے سے۔ (مراۃ العروس) ایک قیامت برپا تھی دن بھر گولیوں کا مِنھ برستا رہا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (golly)
golly
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔