تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gorgon" کے متعقلہ نتائج

gorgon

(یونانی صنمیات) تین بہنوں میں سے کوئی جن کے سروں میں بالوں کی جگہ سانپ لہرا تے ہیں، اور جو ان کی طرف دیکھے وہ پتھر کا ہوجاتا ہے (خصوصاً میڈوسا).

gorgonzola

ایک چکنا پنیر جس میں سبز نیلگوں لہریں ہوتی ہیں۔.

gorgonize

خوفناک نظروں سے دیکھنا ۔.

gorgonian

عموماً شوخ رنگ کا سینگ نما مونگا از قسم Gorgonacea ۔ م: سمندری پنکھا ۔.

garganey

ایک چھوٹی بطخ Anas querquedula جس کے نر کی آنکھوں سے گلے تک سفید پٹیاں ہوتی ہیں۔.

گُرْگُن

georgian

کا کیشیا میں واقع جارجیا سے منسوب۔.

گورْگاں

عیش و عشرت کرنے والا ؛ مراد : بادشاہ نیز تیمور بادشاہ کا لقب

گَجَن

چھوٹی تازہ پانی کی مچھلی جو زیادہ تر یورپ میں پائی جاتی ہے اسے بآسانی پکڑا جا سکتا ہے اور کانٹے میں چارا لگانے کے لیے بکثرت استعمال ہوتی ہے

gudgeon

ایک چھوٹی مچھلی

گَداگُوں

(عور) ہے ہوش و حواس.

گُرو گان

بادشاہ تیمور کا لقب

غَرَّغوں

فاختہ اور کبوتر جیسے پرندوں کی آواز .

گرگان بے مہر

بے رحم لومڈیاں

گَجَن پِن

پسٹن پن، پسٹن پن جسے گجن پن بھی کہتے ہیں کنکٹنگ راڈ اور پسٹن کو آپس میں منسلک کرتی، ہے

گُرگِینَہ

gargantuan

عظیم الجثہ

grogginess

مَدہوشی

گارا گانا

۔(انگ ۔ گارڈ)مذکر۱۔ پہرے والا۔ پہرا ۔ سپاہیوں کی جماعت۲۔ ریل گاڑی کا نگہبان جو سب سے اخیر کی گاڑی میں سوار ہوتا ہے۔

گُر گانٹھ

(جرائم پیشہ) پھان٘سی کی رسّی یا پھندا .

گَڑْگَنجَلی

حد سے زیادہ فراوانی یا لب ریزی

گَڑْگَنجَل

گھنا ؛ بھرا ہو ا گھنے بن سے بھرا ہوا ؛ متفرق گونا گوں .

neo-georgian

تعمیرات میں جارجین (عہد شاہ جارج کے) طرزکے احیاسے متعلق۔.

gorgon کے لیے اردو الفاظ

gorgon

ˈɡɔː.ɡən

gorgon کے اردو معانی

اسم

  • (یونانی صنمیات) تین بہنوں میں سے کوئی جن کے سروں میں بالوں کی جگہ سانپ لہرا تے ہیں، اور جو ان کی طرف دیکھے وہ پتھر کا ہوجاتا ہے (خصوصاً میڈوسا).
  • مکروہ، خوفناک آدمی ،خصوصاً چڑیل عورت۔.

gorgon के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (यूनानी सनमयात) तीन बहनों में से कोई जिन के सुरों में बालों की जगह साँप लहराते हैं, और जो इन की तरफ़ देखे वो पत्थर का होजाता है (ख़ुसूसन मीडोसा)
  • मकरूह, ख़ौफ़नाक आदमी ,ख़ुसूसन चुड़ैल औरत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gorgon)

نام

ای-میل

تبصرہ

gorgon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone