تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gotta" کے متعقلہ نتائج

gotta

وضاحت: Gotta غیرمعیاری ہے اور عام طور پر بولنے اور لکھنے دونوں میں اس کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے۔.

gutta

بُوندی

گُتِّہ

رک : گُتّا ، ٹھیکہ ، اجارہ.

guttate

دَھبّے دار

گُٹّے کھیلْنا

بچوں کا کھیل جو پتھر وغیرہ کے گول ٹکڑوں سے (زمین پر خانے بناکر) کھیلا جاتا ہے، ایک قسم کا کھیل جس کو کم عمر لڑکیاں کھیلتی ہیں، گٹے کا کھیل کھیلنا

گَتّا

کاغذ کا موٹا پٹھا جس سے خصوصاً کتابوں کی جلدیں باندھتے ہیں.

گٹّا

ہاتھ پاؤں کو ہڈّیوں ک جوڑ، ٹخنے کی ہڈّی اورکلائی کے جوڑ کے لئے مستعمل ہے

گَٹّی

گٹ، (دریا یا تالاب کا) کنارہ

گَٹّو

رک : گٹّا معنی نمبر ۱۳.

گُتّا

بیچنے یا مہیا کرنے کی جگہ، نیز بیچنے کا پورا حق، ٹھیکہ، اجارہ، آمدنی کا ٹھیکہ، زمین کا ٹھیکہ

گِٹّی

رِیل جس پر تاگا لپیٹا جاتا ہے، تاگے کی پھرکی، پھرکی

گُتّی

رک : گتھی ، گان٘ٹھ.

گِٹّا

(پارچہ بافی) رِیل، تاگا لپیٹنے کی بیلن نما چوبی پھرکی، جس کا بیچ کا حصہ گہرا اور سِرے اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں

گُٹّا

کنکر یا اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، کتّل، ٹھیکرا

گِتّا

گپل ، گول ٹھیکرا.

گُٹّی

ایک پودا جس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں گُٹّی ... اس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں.

گُٹّے

گُٹّا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گٹے

گَٹَّہ

پَان٘و کی ہڈّی کا جوڑ ، ٹخنے کی ہڈّی.

gutta-percha

گُٹا پَرچہ

گُتَّل دار

جس میں گرہیں پڑی ہوئی ہوں، گرہ دار، تہ دار (عموماً پگڑی کے لیے مستعمل)

gutter-snipe

آوارہ لڑکا

گَٹَر سِسْٹَم

گندے پانی کی نکاسی کا نظام، نظام نکاسی

گُتَّم گُتّھا ہونا

لڑنے میں ایک دوسرے سے لپٹ جانا ، بھڑ جانا یا چمٹ جانا.

gotten

امریکا کا ماضیہ۔.

gutted

خاک برباد

gutterman

خوانچہ والا

گَٹّے پَڑنا

گٹّے لگ جانا

کسی چیز کا نذر ہو جانا

گَٹّا بِٹْھلانا

(جرّاحی) ٹخنے کی اُتری ہوئی ہڈی یا جوڑ کو درست کرنا

گَٹّا سی جان

ایک قسم کی دیہی مٹھائی گٹا کی طرح شیریں، پیاری جان

گَٹّا سَرَکْنا

ٹخنے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا.

گِرَہ میں نَہِیں کَوڑی ، گُٹّے والے ہوت

رک گرہ میں کوڑی نہیں الخ.

آغُوں غُٹّے مِیاں ماریں ٹَھٹّھے

رک:آغوں غٹے (غوٹے)میاں ہوئے مٹے /موٹے .

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

ہاتھوں میں گَٹّے پَڑ جانا

ہاتھوں میں جابجا کھال کا سخت ہوجانا (سخت کام یا مشقت کی وجہ سے) ۔

گَھر میں نَہیں کَوڑی گَٹّے والے ہوت

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت

جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

چَپَڑ غَٹُّو

لَپَڑ غُٹّا

احمق ، بُدّھو.

بازار لَگا نَہِیں گَٹّے والے ہوت

قبل از وقت اپنا اپنا موقع ڈھون٘ڈنا

کَنوَل گَٹّا

کن٘ول کے بیج جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا، کنول کا بیج جسے کھاتے ہیں

چَپَڑ غَٹُّو بَنانا

اسیر کر لینا، گرفتار کرنا

چَپَڑ غَٹُّو ہونا

چپر غٹو کرنا (رک) کا لازم

چَپَڑ غَٹُّو کَرنا

رک : چپر غٹو کرنا.

نَماز کا گَٹّا

وہ سیاہ نشان جو پیشانی پر نماز پڑھتے رہنے سے بن جاتا ہے ۔

شَکَر گَٹّا

ایک قسم کی مٹھائی ، تل چڑھے شکر کے گول چپٹے بتاشے .

سولَہ گُٹّی کِھینچنا

خوب زدو کوب کرنا ، بید یا قمچی سے چوتڑوں پر مارنا .

نَو گُٹّی

زمین پر چند خانے بناکر ۹ ٹھیکریوں یا کوڑیوںسے کھیلا جانے والا ایک کھیل

کِھلْنا گَٹّا

کن٘ول کے تُخم جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا

گوڈے گِٹّے

گھٹنے اور ٹخنے ؛ مراد : پان٘و.

پِلْپِلی گَٹّے

احمقانہ بات، ناممکن بات

پَچ گُٹّا

ایک کھیل جو بچے پان٘چ کن٘کروں سے کھیلتے ہیں .

گاجر گٹا

ہوائی بندوق

پھوکَل گَٹّا

ربر کی کھوکھلی نلی .

آن٘وَل گَٹّا

سوکھا ہوا آسلہ جو درخت سے سوکھ کر گرے

چَپَر غَٹُّو

رک : چپڑ غٹو مع مثال.

سولَہ گُٹّی

ایک قِسم کا کھیل .

چَپَر غَٹُّو بنَانا

رک : چپڑ غٹو بنانا؛ ناکارہ کر دینا، پریشان کرنا، بیوقوف بنانا ؛ الجھا لینا.

gotta کے لیے اردو الفاظ

gotta

ˈɡɒt.ə

gotta کے اردو معانی

  • وضاحت: Gotta غیرمعیاری ہے اور عام طور پر بولنے اور لکھنے دونوں میں اس کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے۔.
  • بول چال: have got a; have got to کا بگاڑ۔.

gotta के उर्दू अर्थ

  • वज़ाहत: Gotta ग़ैर मयारी है और आम तौर पर बोलने और लिखने दोनों में इस के इस्तिमाल से अहितराज़ करना चाहिए।
  • बोल चाल: have got a; have got to का बिगाड़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gotta)

نام

ای-میل

تبصرہ

gotta

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone