تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hamper" کے متعقلہ نتائج

hamper

پیٹارا

humped

کب

ہِیمْپوڑا

ادھ پنکھ ٹڈا یہ نام اس وجہ سے رکھا گیا ہے کہ اس کے سامنے کے بازوؤں کے نصف حصے بعض وقت ایک قسم کی ہڈی کے سے مادے کی طرح سخت ہو جاتے ہیں (ماخوذ : ۱۹۱۰ ، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۱۱۲) ۔

ہَمَہ پَروَر

ہر چیز کو پالنے والا ، ہر چیز کی پرورش کرنے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ ۔

ہَمَہ پَروَر جِھیل

(نباتات) ایسی جھیل جس میں پودوں کی نشوونما کے لیے مفید اجزا افراط سے موجود ہوتے جو گھنی روئیدگی پیدا کرتے ہیں لیکن یہ حیوانی آبادی کے لیے قلت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہوتے ہیں ۔

ہَم پَر پِھسَل پَڑے

قصوروار کو چھوڑ کر ہم پر غصہ اُتارا ، زبردست کو کچھ نہ کہا زیردست پہ اُتر پڑے ۔

ہَمَہ پُرْسی

سب سے رائے دریافت کرنے کا عمل ، کسی سیاسی مسئلے پر عام لوگوں کی براہِ راست رائے لینے کا عمل ، استصوابِ رائے ، مراجعہ، ریفرنڈم ۔

hamper کے لیے اردو الفاظ

hamper

ˈhæm.pər

hamper کے اردو معانی

  • پیٹارا
  • پٹارا

hamper के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पेटारा
  • पिटारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

hamper

پیٹارا

humped

کب

ہِیمْپوڑا

ادھ پنکھ ٹڈا یہ نام اس وجہ سے رکھا گیا ہے کہ اس کے سامنے کے بازوؤں کے نصف حصے بعض وقت ایک قسم کی ہڈی کے سے مادے کی طرح سخت ہو جاتے ہیں (ماخوذ : ۱۹۱۰ ، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۱۱۲) ۔

ہَمَہ پَروَر

ہر چیز کو پالنے والا ، ہر چیز کی پرورش کرنے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ ۔

ہَمَہ پَروَر جِھیل

(نباتات) ایسی جھیل جس میں پودوں کی نشوونما کے لیے مفید اجزا افراط سے موجود ہوتے جو گھنی روئیدگی پیدا کرتے ہیں لیکن یہ حیوانی آبادی کے لیے قلت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہوتے ہیں ۔

ہَم پَر پِھسَل پَڑے

قصوروار کو چھوڑ کر ہم پر غصہ اُتارا ، زبردست کو کچھ نہ کہا زیردست پہ اُتر پڑے ۔

ہَمَہ پُرْسی

سب سے رائے دریافت کرنے کا عمل ، کسی سیاسی مسئلے پر عام لوگوں کی براہِ راست رائے لینے کا عمل ، استصوابِ رائے ، مراجعہ، ریفرنڈم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hamper)

نام

ای-میل

تبصرہ

hamper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone