تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hanker" کے متعقلہ نتائج

hanker

چاہْنا

hankering

آرْزُو

ہینْکَڑ

رک : ہیکڑ ؛ سرکش ، خود سر ، زبردست ؛ شیخی مارنے والا ؛ بڑے تن و توش کا ، موٹا تازہ ۔

ہَنْکار پَڑنا

بلانے کے لیے آواز لگانا ؛ پکار مچانا ۔

hunker

کُولھوں کے بَل بیٹھنا

ہونکار

رک : ہنکار ؛ ہاں کی آواز ؛ ڈرانے یا شور کی آواز ۔

ہَنْکارا

کسی کو بلانے یا پکارنے کی آواز، شور کی آواز، خطرے سے ہوشیار کرنے کی آواز، ڈرانے کی آواز، چیخنے کی آواز

ہَنْکاری

بھگا دینے والا ، ہنکانے والا ، بھگا کر کسی خاص سمت لے جانے والا ، باہر نکال دینے والا

ہِینکارنا

مویشی کا بولنا ، ڈکرانا ، غصے کی حالت میں جانوروں کے منھ سے نکلنے والی آواز ، ہمہمہ

ہَنْکارِیا

بلایا ، پکارا

ہُنکار

ہاں کی آواز، ہوں کہنے کی آواز، ایسی آواز جس سے ہاں مراد لی جائے

ہَنکارَن

ہنکارا (رک) سے ماخوذ ، بلانے کی آواز (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہانْک کَر

پکار کر ، آواز لگا کر ، للکار کے

ہُنڑار

بھیڑیا ، ہنڈار

ہاں کَرنا

۔ اقرار کرنا۔ اقبال کرنا۔ منطور کرنا۔ قبول کرنا۔ ؎

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

ہُنکار دینا

آواز دینا ، غرانا ، دھاڑنا ، زور سے چیخنا

ہُنکار کَر

(تحقیراً) چیخ کر ، دھاڑ کر ، زور سے ۔

ہُنکار بَھرنا

ہُنکار لینا

آواز سے رضامندی ظاہر کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ، ہوں کی آواز نکالنا ۔

ہُنکار مارْنا

چیخ مارنا ، چلانا ۔

ہُنکار نِکالنا

آواز نکالنا ، ہاں کہنا ، ہوں یا ہاں کی آواز نکالنا ۔

حِنا کَرنا

سرخی مائل پیلا رنگ کاغذ یا چمڑے وغیرہ پر لگانا (بیشتر قرآن مجید کے کاغذ یا چمڑے پر)

ہُونکارا بَھرنا

رک : ہنکارا بھرنا ؛ ہوں کی آواز نکالنا ۔

hunkers

کُولھے

ہَنکارَن کَرُوں

ُبلاؤں

ہُنکارا بَھرنا

جواب دینا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ، ہوں کی آواز نکالنا

ہُنکاری بَھرنا

ایسی آواز نکالنا جس سے ہاں مراد ہو ، آواز سے رضا مندی ظاہر کرنا ، اقرار کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ۔

ہنکاری

ہُونْکاری

ہُونْکارا

رک : ہنکارا ؛ ہاں کی آواز ۔

ہُنکارنا

ہانکنا، شیخی بگھارنا

ہُونْکارْنا

جانوروں بالخصوص گائے بیل کو ہنکانے کے لیے آواز نکالنا ؛ کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے آواز نکالنا

ہُنکارا

ہاں کی آواز، ہوں، کسی بات کے اقرار و اقبال کا کلمہ، ایسی آواز جس سے ہاں مراد ہو

ہَنکْرانا

رک : ہنکارنا

ہانی کَرنا

بے عزتی کرنا ، اہانت کرنا ؛ نقصان پہنچانا ۔

ہان کَرنا

نقصان پہنچانا

ہونے کے دن

(عورت) حیض کا زمانہ، ایام کے دن (آنا کے ساتھ مستعمل)

ہُوں کَرانا

ہاں کرانا ، اقرار کرانا ، ہامی بھروانا۔

ہُوں نَہ کَرنا

دم نہ مارنا ، مجال نہ ہونا ، کسی کے سامنے بول نہ پانا ، جنبش نہ کرنا ، لب نہ ہلانا۔

ہانْک کَرنا

پکارنا ، آواز لگانا ۔

ہاں کَر لینا

ماننا ، اقرار کرنا ، قبول کرنا ، منظور کرنا ، اقبال کرنا

ہَنْک کَرنا

چیخ مارنا ۔

ہانْک دینا

(کوئی بات) زبان سے سوچے سمجھے بغیر نکالنا ، بغیر سمجھے بوجھے کوئی بات کہنا۔

ہَنْکا دینا

ہنکانا ، دوڑا دینا ، چلتا کرنا (رک : ہنکانا) ۔

ہاں کَرو یا ناں کَرو

ایک بات کرو ، اقرار کرو یا انکار ، ٹالو نہیں

نِر اَہَنکار

جس کو غرور نہ ہو ، بے غرور ۔

hanker کے لیے اردو الفاظ

hanker

hanker کے اردو معانی

  • چاہْنا
  • پَھڑَکْنا

hanker के उर्दू अर्थ

  • चाहना
  • फड़कना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hanker)

نام

ای-میل

تبصرہ

hanker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone