تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hate" کے متعقلہ نتائج
hate کے لیے اردو الفاظ
hate کے اردو معانی
- نَفرَت کَرنا
- بُغْض
- نَفرَت
hate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नफ़रत करना
- बुग़्ज़
- नफ़रत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَتّٰی
یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)
ہَتّے
(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ
ہیتُو
(فلسفہ) یہ قضیہ کہ جو اشخاص ضرر نہیں پہنچاتے وہ دیوتاؤں کے محبوب ہیں ان کی تعظیم کرنا سرخروئی ہے.
حُطّی
ابجد عربی کے حروفِ تہجی کی خاص ترتیب(بلحاظ اعداد) میں سے ایک جس میں ح کے عدد (٨) ط کے عدد (٩) اور ی کے عدد(١٠) مقرر ہیں
ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا
۔ مقولہ۔ابے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو۔ یعنی ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا۔ تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hate)
hate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔