تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"haw" کے متعقلہ نتائج

ہواؤں

ہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہوویں

ہووے کی جمع، بجائے ہوں

how

hew

چھانٹْنا

haw

باڑھ

ہُویں

رک : ہوویں، ہوں

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

have

مالِک

حَوایا

چربی جو انتریوں پر ہو

ہواؤ

ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہَوائِیاں

ہوائی کی جمع، آتش بازی کے تیر وغیرہ، تراکیب میں مستعمل

ہَوائِیَہ

(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)

ہَوائی جَڑ

(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

ہَوائی لَڑائی

فضا میں جنگ ، ہوائی جہازوں کی لڑائی (انگ : Air Battle).

ہَوائی قَزّاق

(لفظاً) فضائی لٹیرا ؛ (کنایتہ) پرواز کے دوران میں ہوائی جہاز کو اغوا کرنے والا ، ہائی جیکر (انگ : Hijacker) ۔

ہَوائی کِیڑے

وہ کیڑے جو ہوا میں اڑتے ہوتے ہیں ، فضائی حشرات ، حشرات فضا یا ہوا ۔

ہَوا توڑ

ہوا کا زور توڑنے والا ، ہوا کی شدت کم کرنے والا ؛ (مجازاً) ہوا سے بچانے والا (عموماً باڑھ ، درختوں کی قطار وغیرہ) ۔

ہاؤ ہاؤ پَڑنا

واویلا مچنا ، تراہ تراہ ہونا

ہَواؤں میں اُڑنا

فضا میں بلند ہونا ؛ فخر کرنا ، اِترانا ؛ مغرور ہونا نیز نہایت خوش ہونا ۔

ہَوائی فَضا

(نباتیات) پتوں میں وہ کھلی ہوئی جگہ جہاں ہوا موجود ہوتی ہے (انگ : Air Space)۔

ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا

فضا میں اُڑنا ، فضا میں بلند ہونا ۔

ہَوائی ڈِرِل

ہوائی جہاز میں فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کا حادثے کی صورت میں حفاظتی تدابیر اور سامان کے متعلق عملاً ہدایت یا مظاہرہ ۔

ہَوائی گَدّی

دبائی ہوئی ہوا کی تہ ؛ رک : ہوا تکیہ جو معروف ہے (انگ : Air Cushion) ۔

ہَوا زاد

(کنایتہ) نظر نہ آنے والی کوئی مخلوق ، جن ، بھوت پریت ، چڑیل وغیرہ ۔

ہَوا باش تَنَفُّس

(نباتیات) پودوں کا آکسیجن کے ذریعے توانائی حاصل کرنے یا زندہ رہنے کا عمل ، تکسیدی تحلیل (انگ : Aerobic respiration) ۔

ہَواؤں پَر اُڑنا

اترانا ، نخرے دکھانا ، غرور کرنا ۔

ہَوائی ٹَرَیفِک

فضائی آمد و رفت ، جہاز یا ہوائی راستے سے لوگوں کی آمدورفت یا سامان لانے اور لے جانے کا کام نیز فضا میں پرواز کرنے والے ہوائی جہاز یا ان کی نوعیت اور سمت (انگ : Air Traffic) ۔

ہَوائی تَنَفُّس

(حیوانیات) عملِ تنفس جو ہوا میں آزاد آکسیجن کی موجودگی میں انجام پاتا ہے (آبی تنفس کے مقابل جس میں پانی میں موجود آکسیجن مچھلیاں یا دیگر آبی جانور گلپھڑوں کی مدد سے جذب کرتے ہیں) ۔

ہَوا دارِ خَلق

لوگوں کی بھلائی چاہنے والا ، مخلوق کا خیرخواہ ، سب کا ہمدرد ۔

ہَواؤں کے جَھکَّڑ چَلنا

ہواؤں کا تیز تیز چلنا ، آندھی آنا ۔

ہَوا زَدَہ

جسے ہوا لگ گئی ہو ، جسے زکام ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) خراب ، خستہ ۔

ہَوا لائِق

پرواز کے قابل، درست (جہاز)

ہَواؤں کے تَھپیڑے

زمانے کی سختیاں ، نامساعد حالات ، ناسازگاریاں ۔

ہَوا باشَد

جو ہوا میں تحلیل ہوگیا ہو

ہَوائیں باندھنا

رک : ہوا باندھنا ؛ ڈینگیں مارنا ، شیخی بگھارنا ، اپنی تعریف آپ کرنا ۔

ہَوائی زِیادَتی

(طبیعیات) ہوا کے دبائو کا غیرمعمولی پن ۔

ہَوا گَزِیدَہ

(لفظاً) ہوا کا ڈسا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ہوا سے نقصان پہنچا ہو ؛ (کنایتہ) جسے ہوا نے بکھیر دیا ہو ؛ منتشر ، بکھرا ہوا ۔

ہَوا فَِشار

(تعمیرات) ہوا کو کمرے وغیرہ میں پھیلانے والی کوئی چیز یا آلہ

ہَوا بَندَھن

(تعمیرات) ہوا کو گزرنے سے روکنے والا آلہ (انگ : Wind tie) ۔

ہَوائی قِلعے

ہوائی قلعہ (رک) کی جمع ؛ مفروضے ، خیالی باتیں ۔

ہَوائی بار بَرداشتَہ

(فوج) فضائی راستے سے سامان لے جانے والا ؛ بار بردار طیارہ.

ہَوائی دَور

(طبیعیات) گیس انجنوں کا وہ سلسلہء عمل جس کی بنیاد تفاعل توانائی کی صورت کے لحاظ سے خاص مفروضے پر ہے ۔

ہَوائی داب

(نباتیات) نباتی انتشار کا ایک طریقہ جس میں پودے کی شاخ یا ٹہنی کو نمدار واسطے میں اس وقت تک دبائے رکھتے ہیں جب تک اس کی جڑیں نہیں نکل آتیں ، جڑوں کے نکلنے کے بعد اسے مکمل پودے کے طور پر اگایا جا سکتا ہے (انگ : Air layering).

ہَوائی تیز

۔مذکر۔وہ تیر جو ہوا کے رخ چلایا جائے اور جس کا کوئی نشانہ نہ ہو۔؎

ہَوائی ساز

آتش بازی تیار کرنے والا ، ہوائی بنانے والا ، آتش باز ۔

ہَوائیں دینا

رک : ہوا دینا ؛ بھڑکانا ، مشتعل کرنا ۔

ہَوائی پَودا

(نباتیات) ایک ایسا پودا جو نباتات کے تنوں یا پتوں پر تو چمٹ کر رہے لیکن وہ طفیلیہ پودا نہ ہو یعنی وہ میزبان پودے سے کسی قسم کا غذائی فائدہ نہ اٹھاتا ہو اسے ایپی فائٹ بھی کہتے ہیں ۔

ہَوائی دوہا

مراد : ٹپا ، دوپد (مصرعوں) اور چار حصوں پر مبنی ایک قسم کا دوہا جو گایا جاتا ہے ۔

ہَوائی دَباؤ

کرئہ فضائی میں کسی مقام پر دباؤ جو متعلقہ مقام کے اوپر فضائی گیس کے وزن کی وجہ سے ہوتا ہے ، کرئہ ہوائی کا دباؤ (انگ : Atmospheric pressure)

ہَوائی سَفَر

ہوا میں سفر ، ہوا میں اڑنے کی حالت

ہَوائی فَیر

رک : ہوائی فائر جو درست ہے ۔

ہَوائی جَوف

(حیاتیات) کوئی خانہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، ہوا خانہ نیز کلوں وغیرہ کا وہ حصہ جس میں ہوا بھر کر دباؤ کو یکساں رکھتے ہیں

ہوائے دَشت

جنگل کی فضا، پاک و صاف زندگی

ہَوائی مَیدان

زمین کا قطعہ جو ہوائی جہازوں کے چڑھنے ، اترنے اور مرمت کے لیے مخصوص کیا جائے (بالخصوص جنگ یا ہنگامی حالات میں) ؛ ہوائی اڈا (انگ : Air Field) ۔

ہَوائی ریشَم

ایک قسم کا باریک ریشمی کپڑا ۔

ہَوائی اِمداد

(فوج) وہ مدد جو فضا میں کی جائے.

ہَوائی شورَہ

(کیمیا) ہوا پر برقی قوس کے عمل سے بنایا ہوا شورہ یا پوٹاشیم نائٹریٹ وغیرہ (عموماً ناروے کا شورہ مستعمل) ۔

haw کے لیے اردو الفاظ

haw

hɔː

haw کے اردو معانی

  • باڑھ

haw के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बाढ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (haw)

نام

ای-میل

تبصرہ

haw

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone