تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hives" کے متعقلہ نتائج

hives

پتی

ہَوَس

شدید خواہش، آرزو، تمنا، شوق، امنگ، اشتیاق نیز حسرت

حَواس

قوّت مدرکہ، حس کرنے کی قوّت، قوّت حس، حسی طاقت

ہَوِس

کوئی چیز جو بطور بھینٹ آگ پر ڈالی جائے ، بھینٹ ، چڑھاؤ ؛ گھی یا صاف کیا ہوا مکھن.

حَواسوں

ہوش، اوسان

ہَوَس ہائی

حریص ، لالچی.

ہَوَس اُڑا دینا

خواہش چھوڑ دینا، رغبت نہ رکھنا (عموماً رہائی کے ساتھ مستعمل).

ہَوَس اُڑانا

خواہش چھوڑ دینا، رغبت نہ رکھنا (عموماً رہائی کے ساتھ مستعمل).

ہَوَس نَژاد

لالچ اور حرص کا بندہ، خواہش اور تمنا کا اسیر، حوصلے اور اُمنگ کا پیدا کردہ.

ہَوَس فِزا

خواہش یا تمنا کو بڑھانے والا؛ خواہشاتِ نفسانی میں بڑھا ہوا، شہوت پرست.

ہوَس ہایا

حریص ، لالچی.

ہَوَس دار

۱. خواہش مند.

ہَوَس اَنگیز

اشتیاق بڑھانے والا، خواہش اور آرزو کو بھڑکانے والا؛ جنون و خبط پیدا کرنے والا

ہَوَس آشْنا

شوق، خواہش اور تمنا سے سرشار؛ شہوت یا خواہش نفسانی سے رغبت رکھنے والا شخص.

ہَوَس آلُودَہ

شہوت اور خواہش نفسانی میں لتھڑا ہوا، کسی شوق، خواہش یا آرزو میں مبتلا.

ہَوَس نِہاد

رک: ہوس نژاد.

ہَوَس کیشی

ہوس کیش (رک) کا اسم کیفیت.

ہَوَس خیزی

شہوت یا نفسانی خواہش پیدا ہونے کی کیفیت یا عمل نیز خواہش، تمنا اور شوق کا پیدا ہونا.

ہَوَس دینا

لالچ دینا، خواہش پیدا کرنا، شوق اور تمنا جگانا، ترغیب دینا.

ہَوَس پیشَگی

ہوس پیشہ (رک) کا اسم کیفیت.

حَواس اُڑْنا

ہوش اُڑ جانا ، عقل گم ہو جاناْ ، اوسان خطا ہو جانا ، گھبرا جانا

ہَوَس دَھْرنا

طمع کرنا نیز شدید خواہش رکھنا.

ہَوَس کَدَہ

خواہش، تمنا یا آرزو کا گھر

حَواس اُڑانا

ہوش اڑانا ، اوسان خطا کرنا

حَواس پَکْڑو

۔(عو) ہوش میں آؤ۔

ہوس کیش

خواہش کرنے والا، ہوس کرنے والا، وہ شخص جس کا دین ایمان لالچ اور حرص ہو، بڑے بڑے خواب سجانے والا

ہَوَس خیز

شہوت انگیز، نفسانی خواہش پیدا کرنے والا، خواہش یا تمنا اُبھارنے والا.

ہَوَس کوش

رک : ہوس کار ؛ عیاش ؛ خواہش مند ، آرزو مند ۔

ہَوَس پیشَہ

بہت ہوس رکھنے والا، لالچی، بڑا حریص آدمی

حَواس پَکَڑْنا

عقل کی بات کرنا، سمجھ سے کام لینا، ہوش میں آنا (بیشتر کسی دوسرے کی بے محل باتوں کے موقع پر)

ہَوَس باقی ہونا

تمنا ہونا، خواہش رہ جانا.

حَواس دار

حساس ، ذور حس

حَواس بِگَڑ جانا

حواس کھو بیٹھنا ، گھبرا جانا ، ڈر جانا

ہَوَس کار

آرزو اور تمنا رکھنے والا، لالچی، طامع

ہَوَس کا شِکار بَنانا

شہوانی خواہش کا نشانہ بنانا ، عصمت دری کرنا ، عزت لوٹ لینا ۔

ہَوَس کا نِشانَہ بَنانا

رک : ہوس کا شکار بنانا ۔

حَواس اُڑَنْ چُھو ہونا

رک : حواس اڑنا

ہَوَس گَری

نفسانی وشہوانی خواہش رکھنے کی حالت ، خواہش یا تمنا رکھنے کی کیفیت یا حالت ، شہوت پرستی ۔

حَواس پَرْ سے صَدْقَہ دینا

ہوش درست کرنا، عقل بنوانا

ہَوَس رانی

خواہش نفسانی کو پورا کرنے کا عمل، نفسانی و شہوانی خواہش پوری کرنا، ہوس پرستی

ہَوَس کاری

ہوس ناکی، لالچ کرنا، حرص و ہوس کرنا، آرزو اور تمنا رکھنے والا، نفسانی خواہش سے مغلوب، شہوت میں مبتلا نیز جھوٹا عاشق، ہوس کار

ہَوَس بَھری

شہوت والی ، خواہش نفسانی سے بھرپور (عموماً نظر کے لیے مستعمل) ۔

ہَوَس نَصِیب

پراشتیاق، خواہش و آرزو میں ڈوبا ہوا، شہوانی اور نفسانی خواہش کا مارا ہوا.

ہَوَس نایَک

رک: ہوس ناک.

ہَوَس ہونا

لالچ ہونا، خواہش اور ارمان ہونا؛ شہوانی و نفسانی خواہش پیدا ہونا.

ہَوَس ناکانَہ

خواہش مندانہ ، ہوس ناکوں کی طرح ۔

ہَوَس پَروَری

شوق، خواہش اور تمناؤں کو دل میں پالنے کا عمل، نفسانی خواہشات سے مغلوب ہونے کی کیفیت

ہَوَس پَرَستی

ہوس پرست کا اسم کیفیت، لالچ پنا، حرص، شہوت پرستی

ہَوَس آنا

خواہش پیدا ہونا، جی چاہنا، شوق رکھنا، تمنا کرنا.

حَواس غائِب ہو جانا

رک : حواس جاتے رہنا

ہَوَس جانا

خواہش ختم ہونا ، شوق مٹنا ۔

ہَوَس رَہْنا

خواہش رہنا، دل میں کسی چیز کی تمنا اور اُمنگ رہنا.

ہَوَس پَرَسْتانَہ

شہوانی ، نفسانی خواہشات سے آلودہ نیز لالچ پر مبنی۔

ہَوَس کَرْنا

خواہش کرنا، آرزو کرنا، ارمان رکھنا

ہَوَس مِٹْنا

خواہش پوری ہونا ، حرص و طمع جاتی رہنا ، خواہشاتِ نفسانی کا ختم ہونا۔

ہَوَس مِٹانا

نفسانی خواہش کو تسکین دینا ، جماع کی پیاس بجھانا۔

ہَوَس پَکانا

نامناسب خواہش رکھنا، بے موقع آرزو اور شوق رکھنا، نیز تمنا کرنا، کسی بات کی دل ہی دل میں خواہش کرنا

ہَوَس رَکْھنا

لالچ رکھنا، آرزو یا خواہش رکھنا.

ہَوَس بُجھنا

خواہش ختم ہونا، تمنا نہ رہنا، شوق پورا ہونا، اُمنگ پوری ہونا

ہَوَس گَر

شہوانی و نفسانی خواہش رکھنے والا ، عیاش آدمی۔

hives کے لیے اردو الفاظ

hives

hives کے اردو معانی

اسم

  • پتی
  • بِیتّی
  • ددوڑے
  • چھبا کی
  • بشوارت
  • شری
  • چھَپاکی
  • جِلد کی ایک بیماری
  • مہال
  • چھتا
  • گھڑیا
  • اولانا
  • مکھیال
  • خانہٴ زنبور
  • مجازاپنچایت
  • مجمع
  • مکھیاں جو ایک چھتے میں ہوں
  • جھنڈ
  • گروہ
  • چھتَہ
  • خانہ زنبور
  • مہال
  • شہد کی مکھّیوں کا چھتہ

فعل

  • چھتے میں جمع کرنا
  • اکھٹا یا بٹلا کرنا
  • چھتے میں رکھنا
  • مجازا آدمیوں کا مل کر رہنا

hives के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पत्ती
  • बीती
  • ददोड़े
  • छिब्बा की
  • बिश्वा रुत
  • श्री
  • छपाकी
  • जल्द की एक बीमारी
  • महाल
  • छत्ता
  • घड़िया
  • ऊलाना
  • मखयाल
  • ख़ाना-ए-ज़ंबूर
  • मुजाज़ा पंचायत
  • मजमा
  • मक्खियां जो एक छत्ते में हूँ
  • झुंड
  • गिरोह
  • छत्ता
  • ख़ाना ज़ंबूर
  • महाल
  • शहद की मक्ख्াीयों का छत्ता

क्रिया

  • छत्ते में जमा करना
  • अखटा या बटला करना
  • छत्ते में रखना
  • मुजाज़ा आदमीयों का मिल कर रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hives)

نام

ای-میل

تبصرہ

hives

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone