تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"idol" کے متعقلہ نتائج

idol

idol making

بُت تَراشی

idolise

خُدا

idolatry

بُت پَرَسْتی

idolize

شدّ ت سے چاہنا یا ماننا، عقیدت مند ہونا۔.

اَڈول

محکم ، سخت

idolator

مُشْرِک

idolater

بُت پرست۔.

idolatrous

بُت پَرْست

عَدُول

بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

اُوڈَول

جو بے قرینہ ہو ، بے ڈھنگا۔

اَدَل

بہترین رہنمائی کرنے والا، راستے سے بہت واقف، قائد، سالار

اُدَل

بدمست ، پرشہوت.

odal

کا متبادل-.

ideal

کامِل

اِدْلاع

(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)

adulteress

زانِیَہ

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

adulate

چاپلُوسی کَرنا

adultery

زِنا کاری

adulterate

مِلاوَٹ کَرنا

adolescence

اُٹْھتی جَوانی

adult franchise

بالغ راۓ دہی

اَعْدَل

بہت زیادہ انصاف کرنے والا، بڑا منصف یا عادل

adult

بالِغ

adularia

سَنگ نُور

عَدِیل

نظیر، مانند

adulation

للو پتو

adulterer

زانی

adulterous

زِنا کار

adulterine

غیر قانونی، ناجائز، بلااجازت؛ملاوٹی ۔.

adulterant

وہ چیز جو ملاوٹ کا سبب ہو

adolescent

بچپن اور جوانی کے بیچ کے دور کا،برنائی،بالغ ، نمو پذیر۔.

edulcorant

صاف یا میٹھا کرنے والا

edulcorate

میٹھا کرنا

adulterated

مِلاوَٹی

adulteration

آمیزِش

edulcoration

صفائی

عُدُول

نافرمانی، سرتابی، انکار، روگردانی اانحراف (حکم قول وغیرہ سے)

عَدُو لَرْزاں

(بانگ بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی آٹھویں گھائی کا نام .

عِیدُ الْفِصْح

رک : عیدِ فصح.

عِیدُ اْلاَضْحیٰ

مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار، اس دن حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی قربانی اللہ کی بارگاہ میں پیش کی تھی، اس کی یادگار کے طور پر مسلمان نماز پڑھتے، قربانی پیش کرتے اور خوشی مناتے ہیں، بقر عید، بکرید، عید قرباں، عید اضحیٰ

عِیدُ الْقِیامَہ

ایسٹر ، عیسائیوں کا تیوہار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن.

عِیْدُالْفِطْر

(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں

عَدْل جُوئی

انصاف چاہنا ، داد خوابی .

اَدِلَّۂ اَرْبَعَہ

(اصول فقہ) چار حجتیں یا دلیلیں جن سے شرعی مسائل استنباط کیے جاتے ہیں : کتاب ، سنت ، اجماع اور قیاس (اہل سنت) ، یا عقل (جعفری).

اَدَل بَدَل

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اَدلا بَدلا کَرنا

تغّیر و تبدّل کرنا، ادلا بدلی کرنا، الٹ پھیر کرنا، ایک چیز دے کر اس کے عوض دوسری چیز لینا

اَدْلا بَدْلا

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اَدلا بَدلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اَدْلی بَدْلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اَدْلے کا بَدْلا

انتقام، قصاص، کئے کا پھل، جیسے کو تیسا

اَدَل پَہْچان

وہ چیز جو بلا تامل پہچانی جاسکے ، وہ امر جس کی شناخت میں کچھ اشتباہ نہ ہو ، نمایاں شناخت رکھنے والی شے.

ideally

کاملِاً

اَدْلے بَدلے کی شادی

odalisque

باندی

ideologically

فکری طور پر

اَدِلَّہ

’ دلیل ‘ (رک) کی جمع.

idealess

فقدانِ خيال سے متعلق

idealize

کسی شخص یا شے کو مثالی یا بہترین روپ میں دکھانا۔.

idol کے لیے اردو الفاظ

idol

ˈaɪ.dəl

idol کے اردو معانی

  • مُورتی
  • نِگار
  • صَنَم

idol के उर्दू अर्थ

  • मूर्ती
  • निगार
  • सनम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (idol)

نام

ای-میل

تبصرہ

idol

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words