تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَل کے معانیدیکھیے
اَدَل کے اردو معانی
صفت
- بہترین رہنمائی کرنے والا، راستے سے بہت واقف، قائد، سالار
- جو واضح طور پر یا بلا اشتباہ ہو، نمایاں، واضح
- ’بدل‘ کا تابع
شعر
مزاج حسن کہیں بد مزا نہ ہو جائے
ادل بدل کے فسانے کی بات کرتا ہوں
English meaning of adal
Adjective
- prominent, evident
- very good guide
अदल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो वाज़िह तौर पर या बिलाइश्तिबाह हो, नुमायां, वाज़िह
- बहुत
- बेहतरीन रहनुमाई करने वाला, रास्ते से बहुत वाक़िफ़, क़ाइद, सालार
- 'बदल' (रुक) का ताबे
اَدَل کے قافیہ الفاظ
اَدَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدَل)
اَدَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔